Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مکہ مکرمہ میں ممکنہ فضائی حملے کے خطرے پر ہنگامی الرٹ
    • عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
    • این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ سرگودھا، سوات اور گلگت میں شدید بارش کا خدشہ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت ساڑھے 4 لاکھ روپے سے نیچے آگئی
    • پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا ONIC آپریشنز فوری بند کرنے کا حکم
    • ”میں نے کون سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی؟“ محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو جواب
    • پاکستانی فاسٹ بولر رضااللہ کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہیرو جیسا استقبال
    • حوثی حملوں میں 13 شہری زخمی سعودی عرب کا سخت ردعمل کا اعلان
    • بابر اعظم سات سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپس آگئے
    • سعودی آئل پائپ لائن 3 سے 5 ہفتے بند رہنے کا خدشہ، عالمی سپلائی متاثر ہونے کا امکان
    • ضلع کونسل راولپنڈی کے کروڑوں روپے مالیت کے ترقیاتی ٹینڈرز بے ضابطگیوں الزامات
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار، 3 کلو سے زائد چرس برآمد
    • اور پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کیساتھ مفاہمتی یادداشست پر دستخطBISPکا NITB
    • راولپنڈ ی پولیس کی کارروائیاں،4 افراد گرفتار،شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ سے جرمن وفاقی حکومت کے کمشنر کی ملاقات
    • مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار’وزیر زراعت پنجاب عاشق کرمانی کی زیر صدارت اجلاس
    • افغانستان اسوقت دہشتگردوں کا بیس کیمپ ہے: حنیف عباسی
    • موٹر وے پولیس نیمنشیات پنجاب اسمگل کی کوشش ناکام بنا دی
    • DCکی نالہ لئی میں ڈمپنگ کی روک تھام کیلئے 24 گھنٹے مانیٹرنگ
    • 15سالہ لڑکے سے جنسی زیادتی کا واقعہ، متاثرہ لڑکے کی مدعیت میں مقدمہ درج
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    معاشی ٹیم اور آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزے سے متعلق مذاکرات جاری

    By Khabrain Newsمارچ 2, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    معاشی ٹیم اور آئی ایم ایف وفد کے درمیان تعارفی سیشن شروع ہو گیا، جس میں وفد کو ملکی معاشی صورتحال اور پیشرفت سے آگاہ کیا جا رہا ہے۔ آئی ایم ایف مشن کے ساتھ مذاکرات آئندہ ہفتے تک جاری رہیں گے۔

    آئی ایم ایف وفد کی قیادت مشن چیف ایوا پیٹروا اور ماہر بنیچی کر رہے ہیں، جبکہ پاکستانی معاشی ٹیم کی قیادت وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے پاس ہے۔ مذاکرات میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر، سیکرٹری خزانہ سمیت اہم عہدیدار شریک ہیں۔

    مذاکرات میں پاکستان کے معاشی نقطہ نظر اور مجموعی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔

    وزیر خزانہ نے ملک کی اقتصادی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ میکرو اکنامک اور مالیاتی استحکام مضبوط ہو رہا ہے، مالیاتی نظم و ضبط بہتر ہوا ہے اور ریزرو بفرز کی تعمیر نو کے ساتھ معیشت میں استحکام آیا ہے۔ ان کے مطابق افراط زر میں اعتدال آیا ہے اور معیشت پائیدار برآمدی ترقی کے راستے پر گامزن ہے۔

    جائزہ مشن سے مذاکرات کے پہلے دور کا آغاز 25 فروری کو کراچی سے ہوا تھا۔ آئی ایم ایف نے حکومت سے ریونیو شارٹ فال پر رپورٹ طلب کر رکھی ہے، جس پر ایف بی آر آئی ایم ایف کو ٹیکس محاصل سے متعلق رپورٹ پیش کرے گا۔

    ذرائع کے مطابق مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں ٹیکس ریونیو میں 457 ارب روپے کا شارٹ فال ریکارڈ کیا گیا ہے۔

    آئی ایم ایف جائزہ مشن کو سیلز ٹیکس، انکم ٹیکس سمیت مختلف محاصل میں کمی کی وجوہات سے آگاہ کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے ساتھ الگ الگ مذاکرات بھی شیڈول ہیں۔ پاور سیکٹر سے متعلق اصلاحاتی عمل اور اہداف پر پیشرفت، گردشی قرض کے اہداف پر عملدرآمد، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات، اور کرپشن و گورننس سے متعلق حکومتی اقدامات کا جائزہ بھی مذاکرات کا حصہ ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ سرگودھا، سوات اور گلگت میں شدید بارش کا خدشہ

      پاکستان میں سونے کی قیمت ساڑھے 4 لاکھ روپے سے نیچے آگئی

      تازہ ترین

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.