تازہ تر ین

تہران میں لیڈرشپ کمپلیکس پر 100 طیاروں سے حملہ، 250 بم گرائے

ویب ڈیسک

تل ابیب: تہران میں لیڈرشپ کمپلیکس پر 100 طیاروں سے حملہ کیا گیا۔

اسرائیلی فوج کے مطابق حملے میں صدارتی بیورو کو  بھی نشانہ بنایا گیا۔

اسرائیلی فوج پچھلے 30 گھنٹے کے دوران ایران پر 2000 بم گرائے ہیں، ایران کے صدارتی دفتر اور سلامتی کونسل کی عمارت پر حملہ کیا ہے۔

ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور قطرمیں امریکی اڈے پر حملے کیے ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain