Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان، جرمنی کا گرین سٹارٹ اپس اور پائیدار جدت کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر زور
    • اخبار فروش فیڈریشن کے عہدیداران کی اخبار مارکیٹ اسلام آباد سیل کرنیکی مذمت
    • عقیدہ ختم نبوت اسلام کی اساس’اہم بنیادی عقیدہ:مولانا عبدالنعیم و دیگر
    • پرامن یورپی شہریوں کیلئے روس کے دروازے بند نہیں ہونگے: ماریہ زخارووا
    • پاکستان 2027ء میں ورلڈ بینک گروپ آئی ایم ایف کے بورڈز آف گورنرز کی سربراہی کریگا، وزارت اقتصادی امور
    • پی آئی اے کی قیادت میں بڑی تبدیلی، نیا سربراہ مل گیا
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک جرمن یونٹی ڈے کے موقع پر خطاب کررہے ہیں۔
    • امریکی شہریوں سے آن لائن مالی فراڈ میں ملوث کال سنٹر پرچھاپہ
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی تصویری نمائش میں پاکستان کی تاریخ کے حوالے سے رہنمائوں کی تصاویر دیکھ رہے ہیں۔
    • ٹرمپ کا ایک بار پھرفوج کے مسلمان میجر کو ہلاک کرنے کا منظرلائیونہ دکھانے کااعلان
    • ملک کے ابتر معاشی حالات غیر یقینی صورتحال 3 سال میں 18 لاکھ 70 ہزار اعلی تعلیم طافتہ افراد پاکستان چھوڑ گے
    • ریاض ائیر پورٹ پر حوثی باغیوں کے حملے میں شہید باجوڑ کا نوجوان سپرد خاک
    • خیبرپختونخوا ہ میں پی ٹی آئی کے لوگ بھی امن کا قیام ،دہشتگردی کا خاتمہ چاہتے ہیں:سردار محمد یوسف
    • وزیراعلیٰ سندھ کی شنگھائی کے میئر سے ملاقات، ہواوے کے تحقیق و ترقی مرکز کا دورہ
    • امریکہ کے سکول میں فائرنگ’3بچے اور ایک استاد ہلاک
    • پیپلز پارٹی کا بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاس
    • پیشن کٹوتی کے بعد سرکاری ملازمین کی مراعات پر پنجاب حکومت کا ایک اور وار
    • پائیدار ترقی کیلئے اجتماعی ذمہ داری پر مبنی معاشرے کی تشکیل ناگزیر: احسن اقبال
    • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی مذمت
    • امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا اسرائیل کی فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فون بیٹری کو تیزی سے ختم کرنے والی 4 عام ترین عادات

    By Khabrain Newsمارچ 9, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بیٹری کا تیزی سے ختم ہونا ایک سنگین مسئلہ ہے خاص طور پر اگر آپ چند عادات کو کنٹرول نہیں کرتے۔

    بیٹری کے مسلسل استعمال کا مطلب یہ ہے کہ ڈیوائس کو ہر ہفتے زیادہ بار چارجنگ / ڈس چارجنگ سائیکل سے گزرنا پڑتا ہے۔

    وقت کے ساتھ زیادہ چارجنگ کے نتیجے میں بیٹری لائف معمول سے پہلے سے ختم ہونے لگتی ہے اور نئی بیٹری لگوانے کی ضرورت ہوتی ہے جوکہ اب اتنا آسان نہیں، کیونکہ اب بیشتر فونز میں بیٹریز فکس ہوتی ہیں خود بدلنا ممکن نہیں ہوتا۔

    تو ایسی 4 بری عادات کے بارے میں جانیں جو بیٹری لائف کو بہت تیزی سے ختم کرتی ہیں۔

    ہر ایپ کے نوٹیفکیشنز ان ایبل کرنا

    پش نوٹیفکیشنز اور بیٹری کے درمیان تعلق واضح ہے۔

    ہر نوٹیفکیشن کے ساتھ فون بیدار ہوتا ہے، ایپس بیک گرؤنڈ میں کام کرتی رہتی ہیں تاکہ ڈیٹا ریفریش ہوتا رہے اور اضافی ساؤنڈز یا وائبریشنز سے بھی اضافی پاور خرچ ہوتی ہے۔

    ویسے تو پش نوٹیفکیشنز سے اس وقت کوئی مسئلہ نہیں ہوتا جب چند ایپس کے لیے انہیں ان ایبل کیا جائے اور بیٹری بھی زیادہ متاثر نہیں ہوتی۔

    مگر جب آپ ہر ایپ کو نوٹیفکیشنز کو ان ایبل کر دیتے ہیں تو وہ ایپس مسلسل متحرک رہتی ہیں اور فون پاور کو خرچ کرتی رہتی ہیں۔

    سوشل میڈیا ایپس اس حوالے سے زیادہ تباہ کن ثابت ہوتی ہیں کیونکہ ان میں مختلف ذرائع سے نوٹیفکیشنز موصول ہوتے رہتے ہیں، جیسے کسی نے پوسٹ کو لائیک کر دیا، آپ کو فالو کرنا شروع کر دیا اور دیگر۔

    ایپس کے درمیان سوئچ کرنا اور بیک گراؤنڈ میں رکھنا

    ایسی ایپس جو بیک گراؤنڈ میں متحرک نہیں ہوتیں، فون کی بیٹری کو چوستی نہیں، مگر جب آپ ایپس کو سوئچ کرتے ہوئے بیک گراؤنڈ میں محفوط رکھتے ہیں تو وہ ایپس مسلسل بیٹری پاور کو استعمال کرتی ہیں۔

    جب بھی آپ ایک وقت میں متعدد ایپس میں بیک وقت سوئچ ہوتے ہیں تو فون پراسیسر کو زیادہ محنت کرنا پرتی ہے۔

    جب بھی آپ ایک سے دوسری ایپ میں منتقل ہوتے ہیں تو پراسیسر کو اس ایپ کے ایکٹیو اسٹیٹس کو کلوز کرکے دوسری ایپ کو اسٹارٹ کرنا ہوتا ہے، مگر پہلی ایپ بند نہیں ہوتی بلکہ بیک گرؤنڈ میں منتظر ہوتی ہے کہ آپ کب اسے اوپن کریں۔

    ایپس کو صحیح طرح بند نہ کرنے سے بیٹری تیزی سے خرچ ہوتی ہے کیونکہ وہ بیک گراؤنڈ میں کام کرتی رہتی ہیں۔

    ایپس بیک گرؤنڈ یوز ایج کو کنٹرول نہ کرنا

    متعدد ایپس بیک گرؤنڈ میں اس وقت بھی کام کرتی رہتی ہیں جب صارف کی جانب سے انہیں استعمال نہیں کیا جا رہا ہوتا۔

    یہ ایپس ہر وقت لوکیشن، مائیکرو فون، کیمرے اور کانٹیکٹس تک رسائی حاصل کرتی رہتی ہیں جس سے بیٹری لائف متاثر ہوتی ہے۔

    عام طور پر سوشل میڈیا ایپس ایسا زیادہ کرتی ہیں مگر اسٹریمنگ ایپس، رائیڈ شیئرنگ ایپس اور گیمز وغیرہ بھی بیک گراؤنڈ میں سرگرم رہتی ہیں۔

    ان ایپس سے بیٹری لائف کو بچانے کے لیے ان کی کیمرے اور مائیکرو فون تک رسائی کو ٹرن آف کیا جائے گا۔

    اسی طرح لوکیشن تک رسائی کو only when you are using the app سے تبدیل کیا جائے، جس سے بھی بیٹری کی زندگی بڑھ سکتی ہے۔

    ہر وقت فون میں گیم کھیلنا

    اگر آپ زیادہ ریسورسز استعمال کرنے والے گیمنگ ایپس کھیلنا پسند کرتے ہیں تو اس سے بھی بیٹری لائف بہت تیزی سے ختم ہوتی ہے۔

    درحقیقت تمام گیمز یہاں تک کہ کینڈی کرش کو روزانہ کھیلنے سے بھی بیٹری متاثر ہوتی ہے۔

    گیمز میں زیادہ گرافکس استعمال ہوتے ہیں جبکہ ہر گیم سی پی وی، جی پی یو، اسکرین اور نیٹ ورک کو استعمال کرتی ہے اور بیٹری کے لیے تباہ کن ثابت ہوتی ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.