Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی اپلایا میمن ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • دستاویزات کی تصدیق کیلئے ڈیجیٹل نظام فعال کر دیا گیا:وزارت خارجہ
    • لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین چین کے یادیہ ٹیکنالوجی گلوبل گروپ کے چیئرمین کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔
    • کابینہ ڈویژن نے جولائی تا ستمبر 2026 توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری کردیا
    • جی سیون کا 44 ممالک میں غذائی عدم تحفظ سے نمٹنے کیلئے 2.5 بلین ڈالر مختص کرنے کا اعلان
    • دہشت گردی کے سنگین جرائم میں ملوث ہونے پرسعودی عرب میں 5 ملزمان کے سر قلم کردیئے گئے
    • 32 ممالک کی نمائندگی کرنیوالے وفد کا ایمرجنسی سروسز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
    • جی 6 ایچ 9 اتوار بازار بند غریبوں اور چھوٹے تاجروں پر معاشی دباو بڑھنے کا خدشہ
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،5 افراد کو حراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا
    • ایکسپورٹ بڑھانے اور امپورٹ کم کرنے سے زرمبادلہ پر دبائو کم ہوگا:چودھری سرور
    • گورنر اسٹیٹ بینک نے پاکستانی معیشت اور معاشی منظرنامے کی مضبوطی سے بیرونی سرمایہ کاروں کو آگاہ کیا
    • سامان لوڈنگ کے دوران پیسوں کے تنازع پر مزدور نے ڈرائیور کو چاقو مار کر زخمی کر دیا
    • غزہ پر اسرائیلی قبضہ ختم ازاد فلسطین کیلئے ناقابل تنسیخ مدت کی جائے پاکستان
    • حسن ابدال :ہزاروں افراد کو پینے کا پانی فراہم کرنیوالا دوہفتوں سے بند واٹرفلٹریشن پلانٹ تحصیل انتظامیہ کی کارکردگی کا منہ چڑارہا ہے ۔
    • اینٹی کرپشن کی عملے نے کاروائی کرتے ہوئے ایک سب انسپیکٹر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
    • کیس کی شفاف تحقیقات کیلئے خصوصی جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے:مطالبہ
    • غربت اور صحت کے بحران سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی نافذ کی جائے:پی ایم اے
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار،3 کلو سے زائد چرس برآمد
    • خیبرپختونخوا: خستہ حال سکولوں میں تدریسی عمل فوری روکنے کا حکم
    • آراے بازار پولیس کی کارروائی ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر بوگس کالز کرنے والے دو بھائی گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گوگل میپس میں 3 فیچرز کا اضافہ کر دیا گیا

    By Khabrain Newsاپریل 9, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    گوگل نے میپس کے لیے 3 نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔

    ویسے تو گوگل میپس کا مقصد لوگوں کو نیوی گیشن میں مدد فراہم کرنا ہے۔

    مگر ان نئے فیچرز میں ریویوز، فوٹوز اور ویڈیوز پر توجہ مرکوز کی گئی ہے تاکہ لوگوں کے لیے کسی جگہ جانے کا منصوبہ بنانا آسان ہوسکے۔

    ان میں سے ایک فیچر نئی تصاویر اور ویڈیوز ریکومینڈیشنز کا ہے۔

    گوگل میپس میں کسی لوکیشن کی تصاویر یا ویڈیز کو شیئر کرنا مشکل نہیں مگر اب ایپ کی جانب سے آپ کی محفوظ کی گئی تصاویر کی بنیاد پر تصاویر اور ویڈیو سجیشنز دی جائیں گی۔

    ایسا اسی وقت ممکن ہوگا اگر آپ اس کی اجازت دیں گے۔

    یہ نیا فیچر کنٹری بیوٹ ٹیب میں ہوگا جو کہ ایپ کے نیچے موجود ہوتا ہے اور اس میں اسکرولنگ کے دوران آپ ریکومینڈیشنز دیکھ سکیں گے۔

    یہ واضح نہیں کہ مخصوص تصاویر اور ویڈیوز ریکومینڈیشنز کا تعین کیسے کیا جائے گا۔

    ایک نیا فیچر جیمنائی اے آٗی ماڈل پر مبنی ہے جو کہ آپ کی تصاویر میں آٹو کیپشن کا اضافہ کرے گا۔

    جب بھی آپ تصویر کو شیئر کرنے کے لیے سلیکٹ کریں گے تو جیمنائی کی جانب سے خودکار طور پر اس کا تجزیہ کرکے کیپشن فراہم کیا جائے گا۔

    یہ فیچر اس وقت مددگار ثابت ہوگا جب آپ متعدد تصاویر کو سلیکٹ کریں گے مگر کیپشن لکھنے کی زحمت نہیں کریں گے۔

    آپ اس کیپشن کو تصاویر میپس میں پوسٹ کرنے سے قبل ایڈٹ یا ڈیلیٹ بھی کرسکتے ہیں۔

    تیسرا فیچر گوگل میپس کے لوکل گائیڈ کمیونٹی پروگرام کے حوالے سے ہے۔

    آپ اس میں کنٹری بیوٹ کرکے جو پوائنٹس حاصل کرتے ہیں وہ نمایاں کیے جائیں گے جبکہ زیادہ کنٹری بیوٹ کرنے والوں کے لیے گولڈ پروفائلز کا تحفہ دیا جائے گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.