Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جنگِ ستمبر کا 9واں روز: پاک فوج نے بھارت کو 3 محاذوں پر شکست دی
    • پاکستانی و مصری وزرائے خارجہ کا دوطرفہ تعلقات و علاقائی صورتِحال پر تبادلہ خیال
    • ملک کا مستقبل چند بزنس مین طے نہیں کرسکتے: بلاول بھٹو
    • عاصم افتخار پاکستان کے نئے سیکرٹری خارجہ مقرر
    • نیتن یاہو مزید 1 منٹ بھی اسرائیلی وزیراعظم رہنے کے اہل نہیں، اپوزیشن رہنمائوں کا مستعفی ہونیکا مطالبہ
    • پاکستان کی تیزی سے بڑھتی آبادیوسائل پر دبا ئوبڑھا رہی ہے: احسن اقبال
    • موجودہ تناظر میں نئے صوبوں کا قیام آئینی تقاضا ہے : بیرسٹر سیف
    • ایم کیو ایم نے نیا ڈرامہ شروع کر رکھا، سندھو دیش اسوقت موضوع ہی نہیں: سعید غنی
    • کے پی پولیس کو پنجاب پولیس نہیں بننے دیں گے:سہیل آفریدی
    • دہلی کے سابق چیف سیکرٹری راکیش مہتا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی
    • بنگلادیش کو دنیا کی سب سے بڑی خسرہ وبا کا سامناایک ہزار بچےجاں بحق
    • رانا ثنا کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں نئے صوبے ضرور بننے چاہیے
    • عمران خان کی طرح تین قیدیوں کیلئے طبی سہولیات آئینی عدالت میں اپیل سماعت کیلئے مقرر
    • ملک میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ، پیازکی قیمت 300 روپے کلو تک پہنچ گئی
    • 27 ستمبر کا احتجاج اٹل’فیصلے پر نظر ثانی نہیں کر سکتے: بیرسٹر گوہر
    • تیسرا ٹیسٹ: پاکستان 133 رنز پرڈھیر’انگلینڈ 4وکٹ پر 156رنز
    • حکومت تیسری مرتبہ ایل این جی کارگوخریدنے میں ناکام
    • وفاقی دارالحکومت میں شیشہ کیفے چلانے پر تاحکم ثانی پابندی عائد
    • پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے لارجر بنچ تشکیل دیدیا
    • ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کل تمام دفاتر بند رکھنے کا اعلان

    By Khabrain Newsاپریل 21, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (21 اپریل 2026): ملکی دارالحکومت میں متوقع امریکا ایران مذاکرات کے دوسرے دور کے باعث تمام دفاتر بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

    کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد کے ریڈ زون میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جبکہ کل تمام وزارتیں، ڈویژنز اور وفاقی دفاتر بند رہیں گے۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق تمام وفاقی افسران اور عملے کو ورک فرام ہوم کے احکامات جاری کر دیے گئے۔

    سپریم کورٹ کل جزوی طور پر فعال رہے گی

    دوسری جانب، رجسٹرار آفس سپریم کورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ سپریم کورٹ کل جزوی طور پر فعال رہے گی، چیف جسٹس پاکستان کے حکم پر عدالتی عملہ کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ کا صرف مخصوص عملہ کل عدالت میں ڈیوٹی انجام دے گا، دیگر افسران اور اہلکار کل گھروں سے کام کریں گے جبکہ گھر سے کام کرنے والا عملہ اپنے سپروائزرز کے ساتھ ٹیلی فون پر رابطے میں رہے گا۔

    مزید کہا گیا کہ عدالت میں پیش نہ ہونے والے کسی فریق یا وکیل کے خلاف کوئی منفی حکم جاری نہیں کیا جائے گا، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں سپریم کورٹ کی برانچ رجسٹریاں کھلی رہیں گی۔

    رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن تمام متعلقہ اداروں کو ارسال کر دیا گیا ہے۔

    وفاقی آئینی عدالت کا کل عدالتی کام معطل کرنے کا اعلان

    وفاقی آئینی عدالت نے کل عدالتی کام معطل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ‎22 اپریل کی کاز لسٹ منسوخ کر دی۔ ریڈ زون کی بندش کے باعث اسلام آباد میں عدالتی کارروائی نہیں ہوگی۔

    ‎عدالتی عملے کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت کر دی گئی، برانچ رجسٹریاں معمول کے مطابق کھلی رہیں گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.