Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • عاطف بٹ نے مسلسل تیسری بار CEO ٹیکن ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
    • پولینڈ کے سائیکلسٹ نے اسلام آباد سے خنجراب تک 1,390 کلومیٹر کا سفر مکمل کرلیا
    • اسموگ سیزن قریب، پنجاب میں سکولوں کی آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی
    • تیل کی قیمت دوبارہ 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز، پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا امکان
    • ہاکی ورلڈ کپ: بھارت کو انگلینڈ سے شکست پاکستان کیلئے اگلے مرحلے کی امیدیں زندہ
    • بابر اعظم زخمی،انگلینڈکےخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر،سلمان علی آغا قیادت کریں گے
    • پاکستان 2026 میں دنیا کی منفرد ترین سیاحتی منزلوں میں شامل
    • نورین نیازی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت، راولپنڈی میں پیش رفت
    • آبنائے ہرمز کھولنے سے پہلے امریکا مطالبات تسلیم کرئے:ایرانی اسپیکر
    • فیفا عہدیدار صدر جیانی انفانٹینو پر تنقید کے بعد عہدے سے برطرف
    • خارکیف کے علاقے میں روسی میزائل حملہ10 افراد ہلاک
    • غزہ میں پانی اور نکاسیِ آب کا نظام درہم برہم ہونے کا خطرہ
    • عمران خان کے علاج کے فیصلے پر خوش، ججز کا شکریہ: علیمہ خان
    • وجاہت حسین نے ’’مٹی دے باؤے‘‘ کے ٹیزر کی جھلک دے کر مداحوں میں جوش بڑھا دیا
    • میکس نہ تو جعلی انگوٹھے لگا کر جیل جاتا ہےنہ عوام کا پیسہ لوٹ کر ملک سے فرار ہوتاہے :شاہد آفریدی کا معید پیرزادہ کو کرارا جواب
    • رمضان 2027 ،سعودی عرب میں پہلا روزہ 8 فروری کو ہونے کا امکان
    • انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے قریب 6.1 شدت کا زلزلہ
    • بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لاہور:‌ اچھرہ میں 3 بچوں کے لرزہ خیز قتل کی تفتیش میں ہولناک انکشافات

    By Khabrain Newsاپریل 25, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(25 اپریل 2026): لاہور کے علاقے اچھرہ میں تین بچوں کے لرزہ خیز قتل کی تفتیش میں ہولناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔

    تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے اچھرہ میں تین بچوں کے لرزہ خیز قتل کی تفتیش میں ہولناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق ملزمہ ردا اور اس کے دوست شہریار کے درمیان 746 کالز کا ریکارڈ موصول ہوا ہے۔

    تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ سنگدل ماں نے ‘چھپن چھپائی’ کے کھیل کے بہانے بچوں کو باری باری قتل کیا۔ ملزمہ نے پہلے ڈیڑھ سالہ بچی، پھر بیٹے اور آخر میں اپنی بڑی بیٹی کو بے دردی سے موت کے گھاٹ اتارا۔ قتل کی واردات کے بعد ملزمہ نے سکون سے خون آلود کپڑے بدلے اور گھر کو تالا لگا کر اپنے شوہر کے ساتھ اسپتال چلی گئی۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ سی سی ڈی کی ٹیم نے ملزمہ کی نشاندہی پر اس کے دوست شہریار کو جھنگ سے حراست میں لے لیا ہے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمہ اور شہریار کے درمیان دوستی تھی اور دونوں ایک دوسرے سے شادی کرنا چاہتے تھے۔

    کیس کی مزید تفتیش اب سی سی ڈی کے حوالے کر دی گئی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دورانِ تفتیش یہ معلوم کیا جائے گا کہ کیا شہریار بچوں کے قتل کے اس ہولناک منصوبے سے آگاہ تھا یا نہیں۔ انویسٹی گیشن ٹیمیں معاملے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے رہی ہیں۔

    یاد رہے کہ تین بچوں 5 سالہ مومنہ بتول، 4 سالہ مومن رضا اور ڈیڑھ سالہ امہ حبیبہ کی گلا کٹی لاشیں اچھرہ کے ایک گھر سے ملی تھیں، بچوں کو تیزدھار آلے سے قتل کیا گیا ہے۔

    بعدازاں تحقیقات میں ہولناک انکشاف سامنے آیا کہ تینوں بچوں کی قاتل سگی ماں نکلی جب کہ ابتدائی تفتیش میں ملزمہ نے اعتراف جرم کر لیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.