آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے اپنے چاہنے والوں کو جلد کے کینسر کے حوالے سے آگاہی فراہم کی ہے۔
مائیکل کلارک جلد کے سرطان میں مبتلا ہیں، اس حوالے سے انہوں نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔
سابق کپتان نے لکھا کہ آج اسکن کینسر سے آگاہی کے مہینے کا آغاز ہو گیا ہے، اسکن کینسر کو چیک کرنے کا اس سے بہترین وقت نہیں ہوگا۔





































