تازہ تر ین

نیلا گنبد انڈر گراؤنڈ پارکنگ منصوبہ، 80 فیصد تعمیراتی کام مکمل

دورے کے دوران ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق اور چیف انجینئر ٹیپا اقرار حسین نے منصوبے پر تفصیلی بریفنگ دی۔ حکام کے مطابق گرے اسٹرکچر کا 80 فیصد جبکہ مجموعی طور پر 60 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے، اور پائلوں کا مرحلہ بھی مکمل کر لیا گیا ہے۔

 

 

سیکرٹری ہاؤسنگ نے ہدایت کی کہ سائٹ پر حفاظتی انتظامات میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی اور عملے کی حفاظت کیلئے تمام ضروری اقدامات یقینی بنائے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ اس منصوبے کی تکمیل سے نیلا گنبد کے علاقے کا دیرینہ پارکنگ مسئلہ حل ہو جائے گا جبکہ تاریخی ورثے کو اصل حالت میں بحال کیا جا رہا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain