Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»کھیل»آئی پی ایل: فائنل کا وینیو اچانک کیوں تبدیل کیا گیا؟ بڑی وجہ سامنے آگئی
    کھیل

    آئی پی ایل: فائنل کا وینیو اچانک کیوں تبدیل کیا گیا؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

    Khabrain NewsBy Khabrain Newsمئی 7, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    آئی پی ایل کے فائنل کی میزبانی اچانک بینگلور کے بجائے احمد آباد کو دے دی گئی ہے۔

    بھارتی کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا کہ مقامی ایسوسی ایشن اور حکام کی جانب سے کچھ ایسی ضروریات سامنے آئیں جو بورڈ کے طے شدہ اصولوں اور پروٹوکول سے مطابقت نہیں رکھتی تھیں، اس لیے فائنل کا مقام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

    اب 31 مئی کو فائنل احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

     

    اس کے علاوہ کوالیفائر ون 26 مئی کو دھرمشالہ میں ہوگا جبکہ ایلیمنیٹر اور کوالیفائر ٹو 27 اور 29 مئی کو نیو چندی گڑھ میں شیڈول ہیں۔

    کرناٹک اسٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ پلے آف میچز کی میزبانی کے لیے مکمل طور پر تیار تھے تاہم بی سی سی آئی نے دیگر مقامات کا انتخاب کیا۔

     

    ایسوسی ایشن کے مطابق فیصلے کی وجوہات باضابطہ طور پر نہیں بتائی گئیں لیکن وہ بورڈ کے اختیار کا احترام کرتے ہیں۔

    نئے شیڈول کے تحت کوالیفائر ٹو جیتنے والی ٹیم کو بھی فائنل کے لیے سفر کرنا پڑے گا جس سے کوالیفائر ون کی فاتح ٹیم کو نسبتاً زیادہ فائدہ مل سکتا ہے۔

    دفاعی چیمپئن رائل چیلنجرز بینگلور اگر فائنل میں پہنچتی ہے تو اسے ہوم گراؤنڈ کا فائدہ بھی حاصل نہیں ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Khabrain News

    Related Posts

    آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

    مئی 27, 2026

    ہراسانی کا الزام، پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ڈائریکٹر کو عہدے سے برطرف کردیا

    مئی 26, 2026

    محمد رضوان کو ڈراپ کرنے کے حوالے سے پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اہم بیان سامنے آگیا

    مئی 26, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.