Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ
    • امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی
    • ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل
    • کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا
    • این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
    • ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
    • زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
    • محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    یومیہ 114 سے زائد موٹر سائیکلیں چھینی، صرف 7 برآمد کی جا رہی ہیں، اے وی ایل سی کی ہولناک رپورٹ

    By Khabrain Newsمئی 10, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (10 مئی 2026): کراچی پولیس کے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارکردگی صفر نکل آئی، رواں سال کے 4 مہینوں کی رپورٹ نے ہوش اڑا دیے۔

    اے وی ایل سی کی ایک ہولناک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ کراچی میں یومیہ 114 سے زائد موٹر سائیکلیں چھینی جا رہی ہیں اور صرف 7 برآمد ہو پا رہی ہیں۔ اس رپورٹ نے پولیس حکام کے اسٹریٹ کرائم میں کمی کے دعوے جھٹلا دیے ہیں۔

    پولیس رپورٹ کے مطابق کراچی میں یومیہ 114 سے زائد موٹر سائیکلیں چوری اور چھینی جا رہی ہیں، جب کہ موٹر سائیکل لفٹنگ کے برعکس برآمدگی یومیہ 7 موٹر سائیکل بھی نہیں ہے۔


    چار ماہ کے دوران 13 ہزار 758 موٹر سائیکلیں چوری اور چھینے جانے کی وارداتیں ہوئیں، جب کہ چار ماہ کے دوران برآمد کی جانے والی موٹر سائیکلوں کی کل تعداد صرف 794 ہے۔


    رپورٹ کے مطابق جنوری میں 3731، فروری میں 3406، مارچ میں 3537 اور اپریل میں موٹر سائیکل لفٹنگ کی 3 ہزار 84 وارداتیں ہوئیں۔ اگر فی موٹر سائیکل 50 ہزار تخمینہ لگایا جائے تو اب تک شہری 68 کروڑ، 79 لاکھ کی موٹر سائیکلوں سے محروم ہو چکے ہیں، جب کہ لگائے گئے تخمینے کے حساب سے برآمدگی صرف 3 کروڑ 7 لاکھ کی ہی ہو سکی ہے۔

    اے وی ایل سی کی رپورٹ نے شعبے کی کارکردگی پر سوال اٹھا دیے ہیں۔

    ادھر کراچی میں جرائم کی وارداتوں سے متعلق سی پی ایل سی کے اعداد و شمار بھی جاری ہوئے ہیں، سی پی ایل سی نے 1 اپریل سے 30 اپریل تک شہر میں ہونے والی وارداتوں کی تفصیل بتا دی۔

    اپریل میں میں 22 گاڑیاں چھینی گئیں، اور 111 گاڑیاں چوری ہوئیں، 469 موٹر سائیکلیں اسلحے کے زور پر چھینی گئیں، 2723 موٹر سائیکلیں چوری ہوئیں، اپریل کے مہینے میں 1624 شہریوں سے ان کے موبائل فون لٹیروں نے چھینے۔

    سی پی ایل سی کے مطابق اپریل میں اغوا برائے تاوان کا 1 اور بھتہ خوری کے 9 کیسز رپورٹ ہوئے، فائرنگ اور پرتشدد واقعات کے دوران اپریل میں 42 شہری لقمہ اجل بنے۔

    افضل خان

    Khabrain News

      Keep Reading

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی

      ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل

      تازہ ترین

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی

      ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل

      کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا

      لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.