امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے معاملے پر امریکا کو چین کی مدد کی ضرورت نہیں۔
انہوں نے واضح کیا کہ واشنگٹن اپنی پالیسیوں اور سفارتی حکمت عملی کے تحت ایران سے متعلق معاملات کو آگے بڑھا رہا ہے۔ بیان کے بعد عالمی سفارتی حلقوں میں امریکا، چین اور ایران کے تعلقات پر نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔
ایران کے معاملے پر ہمیں چین کی مدد کی ضرورت نہیں : وزیر خارجه امریکا

