Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں ڈینگی کیسز اعدادوشمار سے 125 گنا زیادہ ہونیکا انکشاف
    • بلوچستان، محکمہ صحت نے 26لیڈی ڈاکٹرزکو ملازمت سے برطرف کردیا
    • بی جے پی حکومت نے حکم امتناعی کے باوجود چرچ پر بلڈوزر چلا دیا
    • جزاسزا کے بغیر پاکستان بہتری کی طرف گامزن نہ ہونے والا ہے،اختر اقبال ڈار
    • فراڈ کے الزامات کے بعد سابق بنگلادیشی وزیر اعظم حسینہ واجد کی بیٹی نے عالمی ادارہ صحت سے استعفیٰ دیدیا
    • پروفیسر عارف ساقی ‘ بھتیجے پر تشدد کا کیس، مرکزی ملزم کونین شاہ کی عبوری ضمانت منظور
    • گائے کا گوشت مردوں کیلئے کیوں اہم؟ اہم وجہ سامنے آگئی
    • اسلام پورہ ‘ چوری شدہ 5تولے سونا اکرم پارک گھر سے برآمد
    • مدھیہ پردیش، گائے کو لات مارنے کا الزام،ہندو غنڈوںنے معمر مسلمان شخص کو ذلت آمیز سلوک کا نشانہ بنایا
    • میر رضا قتل کیس، وزیر داخلہ سندھ کی جوڈیشل کمیشن میں پیشی
    • تھانہ نواں کوٹ کی حدود میں لڑائی جھگڑے کے واقعہ میں 50 سالہ شخص قتل
    • شمالی کوریا نے یورینیئم افزودگی میں اضافے کیلئے نئی تنصیب تعمیرکرلی، عالمی جوہری توانائی ایجنسی ویانا
    • پاکستان سمیت دنیا بھر میں 10 ستمبر کو خودکشی سے بچاؤ کا عالمی دن منایا گیا
    • قائداعظم لائبریری میں عالمی یوم خواندگی پر تقریب کا انعقاد
    • دفتر ڈی آئی جی آپریشنز میں شہری مسائل حل کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد
    • بھارت کی ویمنز ٹیم نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی
    • پٹرول کی نئی قیمت 370 روپے 80 پیسے ڈیزل کی نئی قیمت 398روپے 4 پیسے فی لیٹر ہو گئی
    • حوثیوں کا ساحلی شہر موخہ پر قبضہ3 سعودی شہریوں پر حملہ یمنی وزیر دفاع کی یر غمال بنانے کا دعوع
    • مودی کی مسلم دشمنی 3 سال میں 786مساجد مزارات مدارس عیدگاہیں مسمار
    • ایئر ٹریفک کنٹرولرز کی کمی، سڈنی ایئرپورٹ پر پروازیں منسوخ و تاخیر کا شکار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سی ایم بائیک سکیم فیز ٹو کی زبردست پزیرائی 2 دن میں 4لاکھ 32 ہزار طلبہ کی رجسٹریشن

    By Khabrain Newsستمبر 11, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور( نیوز ایجنسیاں) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سی ایم ای
    بائیک سکیم فیز ٹوکا آغازکردیاگیاہے۔پنجاب کے طلبہ کے لئے ہونہارسکالر شپ، لیپ ٹاپ کے بعد ای بائیکس بھی شروع ہوچکی ہیں۔صرف دو دن میں پنجاب سے 4 لاکھ32 ہزار طلبہ نے سی ایم ای بائیک سکیم میں رجسٹریشن کرائی ہے۔سی ایم ای بائیک سکیم میں دو لاکھ 65ہزار طلبہ کی درخواست جمع ہونے کا عمل جاری ہے۔سی ایم ای بائیک سکیم کیلئے ایک لاکھ 8 ہزار سے زائد طلبہ کی درخواستیں پراسس مکمل ہونے پر جمع ہوگئیں ۔سیکرٹری ٹرانسپورٹ عمران سکندر بلوچ نے بتایا کہ طلبہ سی ایم الیکٹرک بائیک سکیم کیلئے ”bikes.punjab.gov.pk” پر4 اکتوبرتک اپلائی کرسکتے ہیں ۔سی ایم ای بائیک سکیم (فیز2) کے لیے پنجاب کا ڈومیسائل یا شناختی کارڈ بنیادی ضرورت ہے۔ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) سے منظور شدہ سرکاری یا نجی ڈگری کالج یا یونیورسٹی کا ریگولر طالب علم ہونا ضروری ہے ۔سی ایم الیکٹرک بائیک سکیم کیلئے طالب علم کی عمر کم از کم 18 سال ہونی چاہیے ۔ سی ایم الیکٹرک بائیک سکیم میں اپلائی کرنے کیلئے لرنر ڈرائیونگ لائسنس یا موٹرسائیکل ڈرائیونگ لائسنس ہونا چاہیے ۔ سی ایم الیکٹرک بائیک سکیم میں ایک فیملی سے ایک طالب علم کو ہی ای بائیک ملے گی۔عمران سکندر بلوچ نے بتایا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر سی ایم الیکٹرک بائیک سکیم میں طلبہ کیلئے ڈاؤن پیمنٹ معاف کردی گئی ہے۔ حکومت پنجاب سی ایم الیکٹرک بائیک سکیم پر انٹرسٹ اور انشورنس بھی ادا کرے گی۔ سی ایم الیکٹرک بائیک حاصل کرنے والے طلبہ صرف3028روپے ماہانہ اداکر یں گے ۔سی ایم الیکٹرک بائیک سکیم میں بائیک کے ساتھ ہیلمٹ اور سیفٹی راڈ مفت ملے گا۔سی ایم الیکٹرک بائیک سکیم میں طلبہ کو ای بائیک کی دو روزہ ٹریننگ دی جائے گی۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پراسیس مکمل ہونے کے بعد چھ ہفتوں میں ای بائیک کی فراہمی کیلئے اقدامات کا حکم دے دیا۔
    سی ایم بائیک

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان میں ڈینگی کیسز اعدادوشمار سے 125 گنا زیادہ ہونیکا انکشاف

      بلوچستان، محکمہ صحت نے 26لیڈی ڈاکٹرزکو ملازمت سے برطرف کردیا

      بی جے پی حکومت نے حکم امتناعی کے باوجود چرچ پر بلڈوزر چلا دیا

      تازہ ترین

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.