لاہور(کر ائم رپو رٹرٔلیاقت آباد کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دو ملزمان اپنے
ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہو گئے جنہیں گرفتار کر لیا گیا جبکہ انکے نامعلوم ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس ترجمان کے مطابق لیاقت آباد کے علاقے میں موٹرسائیکل پر سوار چار ملزمان کو پولیس نے رکنے کا اشارہ کیا، تاہم ملزمان نے رکنے کے بجائے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی اس دوران پولیس کی جوابی کارروائی کے دوران دو ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہو گئے، جن کی شناخت فیصل اور سلمان کے نام سے ہوئی۔ دونوں زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقابلے کے دوران ملزمان کے دو ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، جن کی گرفتاری کے لیے کاروائی جاری ہے
بریکنگ نیوز
- ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی زیرصدارت تبدیلی تفتیش فرسٹ بورڈ کا انعقاد
- ہنڈا اٹلس کارز کا ایک اور مثبت قدم’ طلباء کیلئے صاف پانی کی سہولت
- پہلگام فالس فلیگ آپریشن’ بھارتی صحافی نے مودی کے سیاسی عزائم بے نقاب کردیئے
- مہنگائی اور پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
- قطر کی سعودی تیل پائپ لائن پر حملے کی شدید مذمت
- برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی
- اترپردیش:الٰہ آبادہائیکورٹ نے سہارنپور کلکٹریٹ مسجد انہدام پر یوگی حکومت سے جواب طلب کر لیا
- خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار’ مقدمہ درج
- ٹیکس قوانین کی عدم تعمیل پر جرمانوں میں بڑا ضافہ سخت سزائیں متعارف
- جعلی پیرکی دم کے بہانے لڑکی سے زیادتی’ ملزم گرفتار
- لاہور’ مبینہ پولیس مقابلے میں دو ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی
- مشتبہ فراڈ نمبرز کی شکایت اب موبائل ایپ سے درج ہوگی
- ایران کا عراق سے ملحقہ شلمچہ اور چذابہ سرحدی گزرگاہیں بند کرنے کا اعلان
- ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری ‘ عوامی شکایات پر فوری احکامات جاری
- کراچی: شیرپاؤ کالونی میں رینجرز کی کارروائی، اسٹریٹ کریمنل گرفتار
- دہشت گردی مزید منتشر اور غیر مربوط شکل اختیار کر رہی ، اقوام متحدہ
- ابراہیم عزیزی کے ایرانی شرائط تسلیم کیے بغیر امریکا سے مذاکرات مسترد
- کراچی: کورنگی صنعتی ایریا میں پولیس اہلکار پر خاتون سے زیادتی کی کوشش کا مقدمہ
- کراچی میں رینجرز اور پولیس کی کارروائیاں، گینگ وار اور سٹریٹ کرائم کے 3 ملزمان گرفتار
- پی آئی اے کا ایاٹا سیفٹی آڈٹ کامیابی سے مکمل، سرٹیفکیٹ 2028 ء تک مؤثر
