Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ساتھ ایئر نے اسلام آباد’ملتان’فضائی روٹ کاافتتاح کردیا ابتدائی طور پر ہفتہ وار16 پروازیں
    • امریکی یونیورسٹی نے مولانا طارق جمیل کو پی ایچ ڈی ڈگری دے دی
    • سابق وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور طبیعت ناسازی پر ہسپتال منتقل
    • 27 ستمبرحتمی، لانگ مارچ کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی:شفیع جان
    • نجی اداروں کی بھاری فیسیں طلبہ نے میڈیکل کی تعلیم سےمنہ موڑ لیا
    • سعودی دارلحکومت ریاض میں فصائی حملے کا الرٹ شہریوں کو محطاط رہنے کی ہدایت
    • سکیورٹی کونسل کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
    • پنجاب سی سی ڈی کے 158 انٹیلی جنس بیسڈ اپریشنز 23 دہشت گرد گرفتار
    • حضرت خواجہ غلام فرید کا 129واں عرس’ زائرین کی کوٹ مٹھن آمد کا سلسلہ جاری
    • جاپان میں 20ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب کا آغاز
    • کوہاٹ دھماکہ، وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کی شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات
    • کراچی: مسجد میں نمازی بن کر گاڑیاں چرانے والا 57سالہ کار لفٹر گرفتار
    • امریکہ کا یورپ سے ایک تہائی فوج واپس بلانے پر غور
    • سرگودھا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول استقلال آباد زبوں حالی
    • گوجرانوالہ، زیادتی کا جھوٹا مقدمہ درج کرانے اوررشوت دینے والا سی سی ڈی کا جعلی ا نسپکٹر گرفتار
    • پاکستان ہائی کمیشن لندن، وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت یوتھ انگیج منٹ سیشن
    • بی ڈی ایس پروگرام کے5سالہ پروگرام کا نفاذ موخر،نوٹیفیکشن جاری
    • حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے پاکستان سعودی قیادت کے ساتھ ہے،رانا تنویر
    • کراچی مبینہ مقابلے 2 دہشتگرد ایک کار لفٹر ایک ڈکیٹ سمیت 4 ملزمان ہلاک
    • صدر آزاد کشمیر کیلئے ن لیگ کی جانب سے ڈاکٹر محمد نجیب نے کاغذات جمع کروادیے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارت: باپ نے 5سالہ بیٹی کو قتل کرکے لاش فریج میں رکھ کر خودکشی کرلی

    By Khabrain Newsستمبر 20, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    احمد آباد (آئی این پی) بھارتی ریاست گجرات میں ایک شخص نے اپنی5 سالہ بیٹی کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش کو فریج میں رکھ دیا اور خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق کشور دھنک نامی شحص نے اپنے گھر میں مبینہ طور پر اپنی بیٹی ہیمانشی کا گلا گھونٹ کر اسے قتل کیا، اس کی لاش کو فریج میں رکھا اور پھر خود کو پھانسی لگا لی۔ پولیس کو ان اموات کا علم اس وقت ہوا جب دھنک کی اہلیہ منجو بین کا فون پر ان سے رابطہ نہ ہو سکا۔ وہ 14 ستمبر سے اپنے والد کے گھر گئی ہوئی تھی۔ منجو بین نے اپنے بھائی کو گھر جاکر دیکھنے کے لیے بھیجا۔ جب گھر سے کوئی جواب نہ ملا تو دروازہ توڑ کر اندر داخل ہونے پر دھنک کی لاش چھت کے پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ساتھ ایئر نے اسلام آباد’ملتان’فضائی روٹ کاافتتاح کردیا ابتدائی طور پر ہفتہ وار16 پروازیں

      امریکی یونیورسٹی نے مولانا طارق جمیل کو پی ایچ ڈی ڈگری دے دی

      سابق وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور طبیعت ناسازی پر ہسپتال منتقل

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.