لاہور(سپورٹس ڈیسک) جاپان میں 20ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہوگیا ہے۔ایشین گیمز میں 45 ملکوں کے 10 ہزار 840 ایتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں۔ایونٹ میں43 کھیلوں کے مقابلے ہوں گے، پاکستان کی مینز اور ویمن کرکٹ ٹیمیں بھی ایشین گیمز میں ان ایکشن ہیں۔قومی ویمن کرکٹ ٹیم نے کرکٹ کے مقابلوں کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے، جبکہ جیولن تھرو ایونٹ میں ارشد ندیم بھی ان ایکشن ہوں گے۔جاپان میں ہونے والے ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں پاکستان کا پرچم قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا اور اسکواش پلیئر نور زمان اٹھایا۔فاطمہ ثنا کا کہنا تھا کہ انہیں ایسا موقع ملا جس پر اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں، بڑے اسٹیج پر پاکستان کی نمائندگی کرنا باعثِ اعزاز ہے
بریکنگ نیوز
- چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی ز یورات قیمتی اشیاء سے محروم
- نجی کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کے تنازع میں محکمہ اینٹی کرپشن کی مداخلت کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
- پاکستان کو فساد کی نہیں، امن و استحکام کی ضرورت: احسن اقبال
- پنشنرز کیلئے پروف آف لائف سہولت’ ایک ماہ میں 3 لاکھ سے زائد سرٹیفکیٹ جاری
- نئے انتظامی یونٹس بننے سے کوئی قتل و غارت نہیں ہوگی’ نئے صوبے سندھ کو عروج پر لے جائیں گے: مصطفی کمال
- لاہور ہائیکورٹ میں کل سے پرنسپل سیٹ پر 30 ججز مقدمات کی سماعت کریں گے لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں
- سول سروس میں اصلاحات کیلئے سمارٹ ریفارمز پیکیج تیار، اہم ترامیم کی تجویز
- نئے صوبے، مصطفی کمال کی پریس کانفرنس پر ترجمان سندھ حکومت کا ردعمل
- امریکہ کی یوکرین کیلئے 2.68 ارب ڈالر کے فوجی پیکیج کی منظوری
- ایم ڈی کیٹ آج پنجاب کے 15 شہروں میںقائم 31مراکز میں منعقد ہوگا
- پی ٹی آئی رہنما میاں حماد اظہر سے فیملی اور وکلاء کی ملاقات کیلئے درخواست دائر
- ارب پتی شخصیات ہمیشہ زندہ رہنے کی ناکام کوشش کر رہی ہیں’ ماہرِ طبیعات کا دعوی
- پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے ملا جلا رجحان رہا
- حریم فاروق کا نیا اسٹائل وائرل انٹر نیٹ پر طوفان بھرپا
- جدہ سعودی اتحاد کا اجلاس بحیرہ احمر باب المندب میں بحری سیکورٹی پر غور
- ڈنمارک’ گرین لینڈ کیساتھ سکیورٹی معاہدہ طے پا گیا: ٹرمپ
- پنجاب میں 5678 غیر قانونی ہاوئسنگ سکیموں کا انکشاف
- مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے پاکستانی معیشت پر منفی اثرات آنا شروع
- لاہور ہائیکورٹ: قتل کیس میں سزائے موت پانے والے محمد فرحان کی اپیل منظور ‘ بری کرنے کا حکم
- لاہور ہائیکورٹ: افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت 16اکتوبر کو ہوگی
