Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نوازشریف کینسر ہسپتال افسران اور ڈاکٹرز کیلئے لاکھوں روپے ماہانہ تنخواہیں مقرر کیے جانے کا انکشاف
    • چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی ز یورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • نجی کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کے تنازع میں محکمہ اینٹی کرپشن کی مداخلت کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
    • پاکستان کو فساد کی نہیں، امن و استحکام کی ضرورت: احسن اقبال
    • پنشنرز کیلئے پروف آف لائف سہولت’ ایک ماہ میں 3 لاکھ سے زائد سرٹیفکیٹ جاری
    • نئے انتظامی یونٹس بننے سے کوئی قتل و غارت نہیں ہوگی’ نئے صوبے سندھ کو عروج پر لے جائیں گے: مصطفی کمال
    • لاہور ہائیکورٹ میں کل سے پرنسپل سیٹ پر 30 ججز مقدمات کی سماعت کریں گے لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں
    • سول سروس میں اصلاحات کیلئے سمارٹ ریفارمز پیکیج تیار، اہم ترامیم کی تجویز
    • نئے صوبے، مصطفی کمال کی پریس کانفرنس پر ترجمان سندھ حکومت کا ردعمل
    • امریکہ کی یوکرین کیلئے 2.68 ارب ڈالر کے فوجی پیکیج کی منظوری
    • ایم ڈی کیٹ آج پنجاب کے 15 شہروں میںقائم 31مراکز میں منعقد ہوگا
    • پی ٹی آئی رہنما میاں حماد اظہر سے فیملی اور وکلاء کی ملاقات کیلئے درخواست دائر
    • ارب پتی شخصیات ہمیشہ زندہ رہنے کی ناکام کوشش کر رہی ہیں’ ماہرِ طبیعات کا دعوی
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے ملا جلا رجحان رہا
    • حریم فاروق کا نیا اسٹائل وائرل انٹر نیٹ پر طوفان بھرپا
    • جدہ سعودی اتحاد کا اجلاس بحیرہ احمر باب المندب میں بحری سیکورٹی پر غور
    • ڈنمارک’ گرین لینڈ کیساتھ سکیورٹی معاہدہ طے پا گیا: ٹرمپ
    • پنجاب میں 5678 غیر قانونی ہاوئسنگ سکیموں کا انکشاف
    • مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے پاکستانی معیشت پر منفی اثرات آنا شروع
    • لاہور ہائیکورٹ: قتل کیس میں سزائے موت پانے والے محمد فرحان کی اپیل منظور ‘ بری کرنے کا حکم
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سرگودھا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول استقلال آباد زبوں حالی

    By Khabrain Newsستمبر 20, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سرگودھا(محمد کامران ملک رلززبوں حالیہائی سکاول اتقلالاباد کی طسے) وزیراعلیٰ پنجاب ایک نظر ادھر بھی،آئیے دیکھے کہ ہم فروغ تعلیم کے لیے کیسے کوشاں ہیں،تعداد کے لحاظ سے اے کیٹیگری کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول استقلال آباد بغیر کسی سکیورٹی گارڈ ،چوکیدار کے رواں دواں، 1800 طالبات کی زندگیاں اور سکول کی قیمتی اشیاء دائو پر لگا دی گئیں۔سکول کا واحد نائب قاصد عرصہ دراز سے کمشنر آفس میں تعینات،سیکرٹری ایجوکیشنکے عارضی ڈیوٹیوں کے خاتمے بارے واضح احکامات کے باوجود مذکورہ نائب قاصد سکول واپس نہ ہو سکا،سکول میں ترقیاتی کام بھی جاری،پرائمری و ہائی دو پورشن میں عمارتیں ہونے اور بغیر چوکیدار کے قیمتی میٹریل بھی چوری ہونے کا اندیشہ ۔ماضی میں بھی چوری ہونے کا انکشاف۔اہل علاقہ اور سکول انتظامیہ کا سکیورٹی گارڈز اور صبح و شام میں چوکیدار تعینات کرنے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گرلز ہائی سکول استقلال آباد جس میں طالبات کی تعداد 1800 کے قریب ہے اور سکول اے کیٹیگری میں فعال کرتا ہے ۔سکول کی عمارت بھی دو حصوں میں ہے’ پرائمری سیکشن اور ہائی سیکشن کی الگ الگ عمارتیں ہیں۔ 1800 کے قریب طالبات کے لیے کوئی سکیورٹی گارڈز نہ ہیں جبکہ سکول کے دونوں حصوں کی حفاظت اور دیکھ بھال کے لیے صبح اور شام میں ایک بھی چوکیدار نہ ہے۔ سکول میں ترقیاتی کام بھی جاری ہے۔ قیمتی میٹریل بھی موقع پر موجود ہے۔ ماضی میں چوری ہو چکی ہے۔ سکول کا قیمتی ریکارڈ ‘اشیاء انتہائی غیر محفوظ ہیں ۔سکول کا واحد نائب قاصد اعجاز حسین سالہاسال سے کمشنر آفس میں اے ڈی سی جنرل کے پاس عارضی ڈیوٹی کر رہا ہے اور وہ صاحب موصوف اسے اس لیے ریلیز نہیں کرتے کہ وہ کافی (چائے) بہت اچھی بناتا ہے بلکہ اس کی عارضی ڈیوٹی بارے تصدیقی اور اس کی عارضی ڈیوٹی کو مذید برقرار رکھنے کے لیے کمشنر کی طرف سے لیٹر بھی لکھے جارہے ہیں حالانکہ سیکرٹری ایجوکیشن پنحاب نے عارضی ڈیوٹی بارے سخت احکامات جاری کر رکھے ہیں جن کی روشنی میں سی او ایجوکیشن نے بھی تمام ڈیوٹیاں کینسل کرنے کا لیٹر جاری کر رکھا ہے لیکن ان پر عملی عملدر آمد نہ ہو سکا ہے۔ دوسری طرف ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری کی جانب سے دو نائب قاصد ملازمین کے استقلال آباد سکول میں آرڈرز ہونے کے باوجود تاحال تک ان پر عمل در آمد نہ ہو سکا ہے۔ اہل علاقہ اور سکول انتظامیہ نے اس مسئلہ پر وزیراعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ سرگودھا ضلع کے اکثر سکولوں میں درجہ چہارم کے چھ چھ ملازمین تعینات ہیں اور ان سکولوں میں طالبات کی تعداد بھی بہت کم ہے اور وہ اے کیٹیگری میں فعال بھی نہ کرتے ہیں۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      نوازشریف کینسر ہسپتال افسران اور ڈاکٹرز کیلئے لاکھوں روپے ماہانہ تنخواہیں مقرر کیے جانے کا انکشاف

      چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی ز یورات قیمتی اشیاء سے محروم

      نجی کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کے تنازع میں محکمہ اینٹی کرپشن کی مداخلت کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.