لاہور(سٹی رپورٹر) وزیر اعلی پنجاب کے حکم پر خوراک کی مسلسل مانیٹرنگ جاری ہے، سپیشل فوڈ سیفٹی ٹیموں نے لاہور میں کریک ڈان کر کے 2واٹر پلانٹ بند بند کر دیے، تفصیلات کے مطابق 39 فوڈ پوائنٹس، یونٹس اور سپلائرز کی چیکنگ کے دوران 24 پوائنٹس 3لاکھ 90ہزار کے جرمانے عائد کیے گئے، 45ہزار کلو مرغیوں اور گوشت کی چیکنگ کر کے 2200 کلو مردہ گوشت تلف کر دی گئیں، بحریہ ٹان اور کالج روڈ پر واقع واٹر پلانٹس بند کیے گئے، پانی کا سیمپل فیل قرار پائے جانے پر کارروائی عمل میں لائی گئی،علی الصبح ناکہ بندی کر کے 13 گوشت بردار گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی، فوڈ پوائنٹس میں صفائی کے ناقص انتظامات، حشرات کی بھرمار پائی گئی، ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق انتہائی لازم ریکارڈ اور ضروری دستاویزات عدم موجود پائی گئی، قوانین کے خلاف کھلی نالیاں، زنگ آلود مشینری اور گندے فرش پائے گئے، معیاری خوراک کی فراہمی اور ملاوٹ مافیا کی سرکوبی کے لیے کوشاں ہیں، پنجاب میں خوراک کا کاروبار کرنے کے لیے قوانین پر عملدرآمد ضروری ہے، عوام کی صحت کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔
بریکنگ نیوز
- چوریاں ڈاکے تھم نہ سکے شہری نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیاء سے محروم
- لاہور ہائیکورٹ ‘پی ٹی آئی رہنما میاں حماد اظہر سے فیملی اور وکلاء ملاقات کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ
- لاہور ہائیکورٹ’ پراپرٹی ٹربیونل سے متعلق درخواست غیرضروری قرار دیتے مسترد
- لاہور چیمبر انتخابات کا پولنگ وینیو تبدیل کرنیکی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
- مانگا منڈی پولیس کی بروقت کارروائی، بچے سے بدفعلی کی کوشش کرنیوالا استاد گرفتار
- لاہور میں رواں سال موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ
- پنجاب کے مختلف اضلاع میں سکولوں سے باہر بچوں کی شرح میں مزید اضافہ
- 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1388 ٹریفک حادثات 794 افراد شدید زخمی
- ایمبا پے کا نائیکی سے 20 سالہ تعلق ختم آن برانڈ سے نیا معاہدہ
- فیصل آباد، مبینہ غیر قانونی پٹرول فروشوں نے 2بھائیوں کو آگ لگا دی
- ایم ایل ومنصوبے کیلئے 10 سال انتظار کے بعد متبادل فنانسنگ کی تلاش
- پی سی بی محمدرضوان کی میڈیا ٹاک کرنے کی اجازت مسترد
- پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن کاروبار حصص میں تیزی
- سونا 2700 روپے تولہ سستا ہو گیا
- نواب ٹائون’ باپ بیٹے کے اغوا کیس میں مرکزی ملزم گرفتار
- ٹیکسٹائل کا قومی برآمدات میں حصہ تقریباً 60 فیصد ہوگیا
- جماعت اسلامی کا احتجاج پرامن اور مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا، جاوید قصوری
- امریکی پابندیوں، مہنگائی اور تباہ حال معیشت نے ایران کے بیماروں کو بے بس کر دیا
- شمالیشام میں فوجی مرکز پر دھناککے 4 افرادزخمی
- سرگودھا،تیز دھار آلہ سے مسلح بیوی نے شوہر کو قتل اور تین بیٹیوں کے گلے کاٹ کر انہیں شدید زخمی کر دیا
