Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سیاحت کے فروغ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائےجائیں گے مریم نواز
    • بہاولپور ضمنی الیکشن کا معرکہ ن لیگ کے منیر اقبال چنڑ نے جیت لیا
    • ایران جلد ہتھیار ڈال دے گا ڈونلڈ ٹرمپ ایران کبھی سر نہیں جھکائے گا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان
    • حکومت سیاحت کے فروغ کیلئے فعال اقدامات کر رہی شہباز شریف
    • بند کمروں کے فیصلے نہں مانتے پاکستان کیخلاف اسلحہ اٹھانے والا دہشت گرد ہے سہیل آفریدی
    • چیچنیا میں رمضان قادروف 99.85 فیصد ووٹ لے کر پانچویں مرتبہ سربراہ منتخب
    • دوحہ سے سیالکوٹ آنیوالی پرواز کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں لینڈنگ، ایوی ایشن ذرائع
    • حکمرانوں کے ناجائز معاہدوں نے ملکی معیشت کو تباہ کیا: حافظ نعیم الرحمان
    • سستا پیٹرول اسکیم مزید 10 ماہ جاری رکھنی پڑی تو رکھیں گے: علی پرویز ملک
    • پاکستان ڈیجیٹل فنانس کے فروغ کیلئے عالمی سطح پر اہم کردار ادا کر رہا ہے: بلال ثاقب
    • مجرم کہیں بیٹھا ہوا سے قانون کی گرفت میں لاناہے محسن نقوی
    • بھارتی وزیر خارجہ کی تقریر کے دوران اقوام متحدہ کے باہر کشمیریوں کا احتجاج
    • حکومت اور احتجاج کرنے والے انا اور ضد چھوڑ کر بات چیت کریں:سعد رفیق
    • امریکا سے ہماری جنگ ختم نہیں ہوئی فیصلہ کن مرحلہ شروع ہوگیا، ایرانی آرمی چیف
    • مہنگائی کا طوفان’ سبزیوں’ پھلوں ‘ گوشت کی قیمتیں قوت خرید سے باہر
    • راولپنڈی اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس مکمل بحال
    • ایران’بس اور ٹرک میں تصادم سے 9افراد جاں بحق، 5زخمی
    • بھارتی مسلمانوں کا ناانصافیوں کے خلاف دہلی میں احتجاج کا اعلان
    • پانڈا سفارتکاری، چین نے امریکہ کو 2 پانڈے بھیج دئیے
    • ڈبلیو ایچ او کا پاکستان پر عالمی سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حکومت کو بچیوں اور خواتین کے لئے قانون سازی کرنی چاہییے کنزا ہاشمی

    By Khabrain Newsستمبر 28, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(خبریںڈیجیٹل) جیو فلمز کے اشتراک سے بننے والی اینتھالوجی فلم شیروز کی نامور اداکارہ کنزا ہاشمی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بچیوں اور عورتوں کے لیے کوئی تحفظ نہیں ہے۔ گفتگو  کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ آئے دن بد ترین خبریں سامنے آتی رہتی ہیں، حکومت کو بچیوں اور خواتین کے لیے قانون سازی کرنی پڑے گی تا کہ ہم اپنے آپ کو سیف محسوس کر سکیں۔فلم اور ڈراموں کی ادکارہ نے حکومت سے درخواست کی کہ جگہ جگہ کیمرے لگائے جائیں، عورتوں کے لیے ایک الگ ہیلپ لائن بنائے جائے، جس پر اگر ایمرجنسی میں کال کی جائے تو 5 منٹ میں فوری طور ایکش لیتے ہوئے ان کی مدد کی جا سکے۔انہوں نے کہا کہ اسکولوں میں کیمرے لگائے جائیں، والدین کے پاس ان کیمروں تک رسائی ہونی چاہیے، تاکہ وہ بچوں کو دیکھ سکیں کہ ان کے بچے اسکول میں کیا کر رہے ہیں۔کنزا ہاشمی نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ میرا تعلق پنجاب سے ہے، مجھے کراچی اچھا لگتا ہے، اس شہر کے لوگوں نے مجھے بہت پیار دیا، کراچی میری توقعات سے بڑھ کر اچھا ثابت ہوا، میں نے ڈراموں کے ساتھ ساتھ فلموں میں بھی کام کرنا شروع کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سندھ فلمز اور جیو فلمز کے اشتراک سے بننے والی اینتھالوجی فلم شیروز 2 اکتوبر سے سنیما گھروں کی زینت بنے گی، اس کے بعد میری 2 فلمیں اور بھی آئیں گی۔کنزا ہاشمی کا کہنا ہے کہ ہمارے ڈرامے دنیا بھر میں مقبول ہیں، مختلف ممالک میں ہمیں دیکھا جاتا ہے، دنیا کو کوئی کونہ ایسا نہیں ہے، جہاں ہمارے فین موجود نہ ہو، ہماری خواہش ہے کہ فلم کے روپ میں بھی ہم پاکستانی سنیما کو دنیا بھر میں لے کر جائیں۔اداکارہ نے کہا کہ میری نئی فلم شیروز میں آپ دیکھ سکیں گے کہ ایک آرٹسٹ کے کیا مسائل ہوتے ہیں، پاکستان میں کہانیوں کی کمی نہیں، فلمیں بنیں گی تو انہیں بین الاقوامی سطح پر لے کر جائیں گے۔کنزا ہاشمی کا کہنا ہے کہ میں فلم میں ایک معصوم آرٹسٹ کے کردار میں نظر آوں گی۔

     

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      بہاولپور ضمنی الیکشن کا معرکہ ن لیگ کے منیر اقبال چنڑ نے جیت لیا

      ایران جلد ہتھیار ڈال دے گا ڈونلڈ ٹرمپ ایران کبھی سر نہیں جھکائے گا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان

      حکومت سیاحت کے فروغ کیلئے فعال اقدامات کر رہی شہباز شریف

      تازہ ترین

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.