واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا کے وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ چند ہفتوں میں ایران کے پاس تجارت یا بارٹر کیلئے کچھ نہیں بچے گا۔ایک بیان میں سکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ ایران کے پاس سمندر میں صرف ڈیڑھ کروڑ بیرل تیل موجود ہے، ایران اگلے دو ہفتوں میں آخری تیل ذخیرہ بھی چین کو فروخت کرسکتا ہے۔امریکی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ آخری تیل ذخیرہ فروخت ہونے کے بعد ایران کے پاس بیچنے کیلئے کچھ نہیں بچے گا، امریکا مختلف ممالک کو ایران سے تجارتی تعلقات محدود یا ختم کرنے پر آمادہ کرے گا۔
بریکنگ نیوز
- سیاحت کے فروغ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائےجائیں گے مریم نواز
- بہاولپور ضمنی الیکشن کا معرکہ ن لیگ کے منیر اقبال چنڑ نے جیت لیا
- ایران جلد ہتھیار ڈال دے گا ڈونلڈ ٹرمپ ایران کبھی سر نہیں جھکائے گا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان
- حکومت سیاحت کے فروغ کیلئے فعال اقدامات کر رہی شہباز شریف
- بند کمروں کے فیصلے نہں مانتے پاکستان کیخلاف اسلحہ اٹھانے والا دہشت گرد ہے سہیل آفریدی
- چیچنیا میں رمضان قادروف 99.85 فیصد ووٹ لے کر پانچویں مرتبہ سربراہ منتخب
- دوحہ سے سیالکوٹ آنیوالی پرواز کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں لینڈنگ، ایوی ایشن ذرائع
- حکمرانوں کے ناجائز معاہدوں نے ملکی معیشت کو تباہ کیا: حافظ نعیم الرحمان
- سستا پیٹرول اسکیم مزید 10 ماہ جاری رکھنی پڑی تو رکھیں گے: علی پرویز ملک
- پاکستان ڈیجیٹل فنانس کے فروغ کیلئے عالمی سطح پر اہم کردار ادا کر رہا ہے: بلال ثاقب
- مجرم کہیں بیٹھا ہوا سے قانون کی گرفت میں لاناہے محسن نقوی
- بھارتی وزیر خارجہ کی تقریر کے دوران اقوام متحدہ کے باہر کشمیریوں کا احتجاج
- حکومت اور احتجاج کرنے والے انا اور ضد چھوڑ کر بات چیت کریں:سعد رفیق
- امریکا سے ہماری جنگ ختم نہیں ہوئی فیصلہ کن مرحلہ شروع ہوگیا، ایرانی آرمی چیف
- مہنگائی کا طوفان’ سبزیوں’ پھلوں ‘ گوشت کی قیمتیں قوت خرید سے باہر
- راولپنڈی اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس مکمل بحال
- ایران’بس اور ٹرک میں تصادم سے 9افراد جاں بحق، 5زخمی
- بھارتی مسلمانوں کا ناانصافیوں کے خلاف دہلی میں احتجاج کا اعلان
- پانڈا سفارتکاری، چین نے امریکہ کو 2 پانڈے بھیج دئیے
- ڈبلیو ایچ او کا پاکستان پر عالمی سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ
