تل ابیب(ویب ڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ ماہ ہونےوالے انتخابات سے قبل اسرائیل کے دشمن حملہ کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے یہ دعوی منگل کو تل نوف ایئربیس کے دورے کے دوران کیا تاہم انہوں نے ممکنہ حملے کے بارے میں کوئی تفصیلات یا کسی مخصوص گروپ کا نام نہیں بتایا۔نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیلی حکام کے پاس ایسے اشارے موجود ہیں کہ انتخابات سے پہلے دشمن حملے کی کوشش کرسکتے ہیں۔انھوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ اسرائیل کے دشمنوں کو اس کے ساتھ ابھی اور کبھی بھی الجھنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے کیوں کہ اسرائیل کی کارروائی کی پہنچ کہیں بھی ہوسکتی ہے۔خیال رہے کہ اسرائیل میں عام انتخابات 27 اکتوبر کو ہوں گے اور وزیراعظم نیتن یاہو کا یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب وہ انتخابی مہم میں سیکیورٹی اور قومی دفاع کو نمایاں موضوع کے طور پر پیش کر رہے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- جلد پٹرولیم لیوی ختم ‘ پٹرول سستا کرائیں گے: حافظ نعیم الرحمن
- ڈیوٹی کی تبدیلی؛ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی نے اپنے ہی 4 ساتھی اہلکاروں کو بھون ڈالا
- سعودیہ کے 24 گھنٹوں میں حوثیوں پر 38 فضائی’ ڈرون حملے
- سعودی عرب و امریکا میں یمن اور آبنائے ہرمز کی سکیورٹی پر اہم گفتگو
- 2 لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کے طریقہ کار کو حتمی شکل دیدی گئی
- بنیادی حقوق کی عدم فراہمی بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں کی جیل میں بھوک ہڑتال کا دعوی
- وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مزاکرات سلیب سسٹم ختم یکساں گیس ٹیرف نافز کرنے کا فیصلہ
- اہلیہ کا 100 سال کی عمر میں انتقال مہاتیرمحمد تدفین پر رو پڑے’ ویڈیو وائرل
- فلم انڈسٹری کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کیلئے عملی اقدامات کئے: عظمیٰ بخاری
- اڈیالہ جیل: عمران خان اور بشری بی بی کی ملاقات کرادی گئی
- اسلام آباد: چینی شہری کے قتل میں ملوث چینی باشندے کو سزائے موت کا حکم
- ضمانتی مچلکے ضبط کرنے سے قبل ضامن کو شوکاز دینا لازم ہے ‘لاہور ہائیکورٹ
- درآمدی سامان پر غیرقانونی ٹیکس چھوٹ ‘ قومی خزانے کو 5 ارب 40 کروڑ کا نقصان
- موبائل فون چوری کا الزام: ہنگرین پارلیمنٹ نے وزیراعظم کا استثنیٰ ختم کردیا
- 30 ستمبر کے بعد انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے پر جرمانے ہونگے
- صدر زرداری سے محسن نقوی کی اہم ملاقات’ملکی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
- ہراسگی قوانین کے تحت کاروائی کیلیئے جنسی نوعیت کا عنصر ضروری آئینی عدالت
- مسلسل کمی پٹرول 1.49 اور ڈیزل 2.73 سستا
- پاکستان آرمی میڈیکل ٹیم کی دماغ کی کامیاب سرجری، نوجوان کی جان بچا لی
- مودی سرکار کی ہٹ دھرمی مسجد کی شہادت پر احتجاج کرنے والے درجنوں مسلمان گرفتار
