Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • محکمہ اوقاف پنجاب کی زرعی و کمرشل پراپرٹی سے اربوں روپے کی آمدن قومی خزانہ انکم ٹیکس سے محروم
    • فی تولہ سونا4300روپے سستا 4لاکھ 36 ہزار 336روپے کا ہوگیا
    • عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی’ امریکی خام تیل کی قیمت 91.11 ڈالر فی بیرل ہوگئی
    • پاکستان کا نظام زمیں بوس نہیں ہوا، اصل مسئلہ کمزور ڈیلیوری سسٹم ہے:انوار الحق کاکڑ
    • الزامات کا فیصلہ پراپیگنڈے سے نہیں، شواہد اور قانون کے مطابق ہونا چاہیے:پاکستان علماء کونسل
    • غیرملکی لڑکی کا مبینہ گینگ ریپ کیس،ڈیانا کا آذربائیجان واپس جانے سے انکار
    • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا وزیراعلیٰ جی بی امجد حسین کے خط پر فوری ریسپانڈ
    • خضدار ،تین افراد کی لاشیں برآمد
    • نیٹ فلیکس سیریز سے متاثر ہوکر بینک ڈکیتی کی:برطانوی نژاد شہری
    • لاہور ہائیکورٹ،انسداد دہشت گردی ترمیمی قانون2026ء کے خلاف آئینی درخواست دائر
    • جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ر ہےگا۔ پاکستان
    • بانی پی ٹی آئی کا مینڈیٹ ہی پارٹی کے فیصلوں کی بنیاد ہے علی امین گنڈاپور
    • لاہور کے آزادی اسٹیشن پر دو میٹرو بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، 10مسافر زخمی
    • آف لوڈنگ جاری’ مسافروں ‘ ایف آئی اے میں تلخ کلامی کے واقعات بڑھ گئے
    • ایچ ای سی کے نام پر جعلسازی، شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری
    • وزیراعلیٰ سندھ نے ڈاکٹر وسیم قاضی کو جامعہ کراچی کا نیا وائس چانسلر مقرر کردیا
    • ملکی نظام فلاپ ہو چکا، 30سال میں حالات بد سے بدتر ہوئے ہیں: محمد زبیر
    • سی ٹی ڈی کے 98انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 13دہشت گرد گرفتار
    • لاہور ،منشیات فروشی میں ملوثحاضر سروس پولیس کانسٹیبل گرفتار
    • لاہور میں گیس بحران ، ایل پی جی 380 سے 450روپے فی کلو میں فروخت ،شہری پریشان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    30 ستمبر 2026 تک جننگ فیکٹریوں میں32 لاکھ 8 ہزار 402 گانٹھ کپاس آئی پی سی جی اے اعدادو شمار جاری

    By Khabrain Newsاکتوبر 4, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ملتان(کامرس رپورٹر)پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے)نے کپاس کی فیکٹریوں میں آمد کے اعدادو شمار جاری کر دیئے ہیں
    جسکے مطابق 30ستمبر2026تک ملک کی جننگ فیکٹریوں میں 32لاکھ 8ہزار402گانٹھ کپاس آئی۔ 30ستمبر2025تک 30 لاکھ44ہزار409گانٹھ کپاس فیکٹریوں میں آئی تھی۔گذشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 1لاکھ 63ہزار993گانٹھ کپاس فیکٹریوں میں زیادہ آئی ہے۔ اضافے کی شرح 5.39فیصد رہی۔ صوبہ پنجاب کی فیکٹریوں میں 12لاکھ 14ہزار951گانٹھ کپاس آئی ہے جو گذشتہ سال کی اسی مدت میں فیکٹریوں میں آنے والی فصل11لاکھ36ہزار439گانٹھ کپاس سے 78ہزار512گانٹھ زیادہ ہے۔ پنجاب میں اضافے کی شرح6.91فیصد رہی۔صوبہ سندھ کی فیکٹریوں میں 19لاکھ 93ہزار 451گانٹھ کپاس فیکٹریوں میں آئی ہے جو کہ گذشتہ سال اسی مدت میں فیکٹریوں میں آنے والی فصل19لاکھ7ہزار970گانٹھ کپاس سے 85ہزار481گانٹھ زیادہ ہے۔صوبہ سندھ میں اضافے کی شرح 4.48فیصدرہی۔30ستمبر2026تک فیکٹریوں میں آنے والی کپاس سے29 لاکھ31ہزار408گانٹھ روئی تیار کی گئی۔ ملک میں 459جننگ فیکٹریاں آپریشنل ہیں۔ ایکسپورٹرز/ٹریڈرز نے رواں سیزن میں 96ہزار600گانٹھ روئی خرید کی ہے جبکہ ٹیکسٹائل سیکٹرنے 27لاکھ 26ہزار868گانٹھ روئی خرید کی ہے۔ ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان(TCP)نے کاٹن سیزن 2026-27میں خریداری نہیں کی ہے۔ صوبہ پنجاب میں 231جننگ فیکٹریاں آپریشنل ہیں اور11لاکھ13ہزرا763گانٹھ روئی تیار کی گئی ہے۔ ضلع ملتان میں 30ستمبر2026تک20ہزار125گانٹھ کپاس،ضلع لودھراں میں 19ہزار300گانٹھ کپاس،ضلع خانیوال میں 76ہزار 906گانٹھ کپاس،ضلع ڈیرہ غازی خان میں 1لاکھ93ہزار210گانٹھ کپاس، ضلع راجن پور میں 11ہزار500گانٹھ کپاس،ضلع لیہ میں 99 ہزار463گانٹھ کپاس،ضلع وہاڑی میں 1لاکھ6 ہزار 401گانٹھ کپاس، ضلع ساہیوال میں 46ہزار303گانٹھ کپاس، ضلع رحیم یار خان میں 89ہزار556گانٹھ کپاس،ضلع بہاولپورمیں 1لاکھ98ہزار596گانٹھ کپاس، ضلع بہاولنگر میں 2لاکھ76ہزار700گانٹھ کپاس فیکٹریوں میں آئی ہے۔ ضلع سانگھڑمیں 9لاکھ84ہزار 312گانٹھ کپاس، ضلع میر پور خاص میں 50 ہزار 308گانٹھ کپاس، ضلع نواب شاہ میں 70ہزار500گانٹھ کپاس، ضلع جام شورومیں 40 ہزار554گانٹھ کپاس اور ضلع حیدرآباد میں 1لاکھ2ہزار753گانٹھ کپاس اور صوبہ بلوچستان میں 1لاکھ52ہزار763گانٹھ فیکٹریوں میں آئی ہے۔ غیر فروخت شدہ سٹاک3لاکھ84 ہزار 934گانٹھ کپاس اور روئی موجود ہے۔
    جننگ فیکٹریاں

    Khabrain News

      Keep Reading

      وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا وزیراعلیٰ جی بی امجد حسین کے خط پر فوری ریسپانڈ

      لاہور ہائیکورٹ،انسداد دہشت گردی ترمیمی قانون2026ء کے خلاف آئینی درخواست دائر

      بانی پی ٹی آئی کا مینڈیٹ ہی پارٹی کے فیصلوں کی بنیاد ہے علی امین گنڈاپور

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.