ملتان (ما نیٹر نگ ڈیسک ) بجلی ایک روپے 11 پیسے مہنگی کر دی گئی ، نیپتا کے نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی ادست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت ایک ماہ کیلئے مہنگی کی گئی کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین سے اضافہ اکتوبر کے بلوں میں وصول ہو گا ، ذرائع کے مطابق اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ سے صارفین پر 19ارب کا اضافی بوجھ منتقل ہو گا لائف لائن صارفین پر اس اضافے کا اطلاق نہیں ہو گا
بجلی مہنگی
