Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سناف لیول معاہدہ طے پاکستان کو 121 ارب ڈالر ملیں گے آئی ایم ایف کا پٹرول ریلیف سکیم فوری ختم کرنے پر زور
    • راولپنڈی:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی ملاقات کر رہے ہیں
    • روس یوکرین پر میزائل ڈرون حملے بچوں سمیت 28 افراد ہلاک
    • پاک بحرین تعلقات مشترکہ اقدار باہمی احترام پر منبی فیلڈ ماشل
    • ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم
    • حوثیوں کیخلاف اپنی فوج کسی دوسرے ملک کی سرزمین پر نہیں بھیجیں گے؛ ترکیہ
    • کیف:روس کے حملے کے بعد زخمیوں کو ہسپتال لے جایا جارہا ہے
    • لاہور:وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے عالمی ادارہ محنت کے ڈائریکٹر جنرل گلبرٹ ایف ہونگبوملاقات کر رہے ہیں
    • کم از کم اجرت میں اضافہ لیبر قوانین پر سختی سے عمل کرایا جا رہا مریم نواز
    • فضل الرحمن ثالث حکومت آمادہ پی ٹی آئی نے بھی سر جوڑ لیے مثبت اشارے
    • وزیراعظم بحرین تجارت سرمایہ کاری میں تعاون مزید بڑھانے کا عزم
    • 1860جنگجو ہلاک کر دیے یمنی فوج حملوں میں متعدد اتحادی فوجی مارے گئے حوثی ترجمان
    • پٹرول مزید2.31 روپے ڈیزل 88پیسے مہنگا
    • روسی صدر ولادی میر پیوٹن دو روزہدورے پر ترکمانستان پہنچ گئے
    • مکہ معاہدہ: ترکیہ کا سعودی عرب کی مدد کیلئے دفاعی تعاون کا جائزہ
    • گولی چلائیں سینے پیش کریں گےسہیل آفریدی
    • صومالیہ میں شہید ہونیوالے پاکستانیوں کے لواحقین میں فی کس 2 کروڑ 60 لاکھ روپے کے چیک تقسیم
    • وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرانے کی درخواست پر سماعت 2 ہفتوں تک ملتوی
    • خواجہ آصف سے ایتھوپیا، روانڈا اور تاجکستان کے سفارتی نمائندوں کی ملاقاتیں
    • بلاول بھٹو سے پی پی رہنمائوں اور ارکان اسمبلی کی ملاقاتیں، مختلف امور پر بریفنگ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    روسی صدر ولادی میر پیوٹن دو روزہدورے پر ترکمانستان پہنچ گئے

    By Khabrain Newsاکتوبر 9, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پوتن دولتِ مشترکہ کے سربراہی اجلاس اور بحیرہ کیسپین سے متعلق ماحولیاتی سربراہیکانفرنس میں شرکت کے لیے ترکمانستان پہنچ گئے ہیں، روسی صدر کا یہ سرکاری دورہ دو روز تک جاری رہے گا۔روسی صدر کو لے کر خصوصی صدارتی طیارہ ترکمان باشی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترا، ہوائی اڈے کے قریب واقع آوازہ نیشنل ٹورسٹ زون میں بین الاقوامی تقریبات منعقد کی جارہی ہیں، جن میں صدر پوتن شرکت کریں گے۔دورے کے پہلے روز صدر ولادیمیر پوتن کی ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف کے ساتھ دوطرفہ ملاقات طے ہے، ملاقات میں روس اور ترکمانستان کے تعلقات، مختلف شعبوں میں تعاون اور باہمی دلچسپی کے علاقائی و بین الاقوامی معاملات پر گفتگو متوقع ہے۔روسی صدر میزبان ملک کی جانب سے منعقد کی جانے والی استقبالیہ تقریبات میں بھی شریک ہوں گے، ان تقریبات میں دولتِ مشترکہ اور ایران کے قومی کھانوں کا خصوصی میلہ اور ترکمان صدر کی جانب سے دیا جانے والا سرکاری عشائیہ شامل ہے۔کریملن کے مطابق صدر پوتن ترکمانستان میں دولتِ مشترکہ کے سربراہی اجلاس میں شریک تمام رہنماں کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔ بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے ساتھ بھی سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات متوقع ہے۔صدر ولادیمیر پوتن نے اس سے قبل تقریبا ایک سال پہلے ترکمانستان کا دورہ کیا تھا، اس موقع پر انہوں نے ترکمانستان کی مستقل غیر جانب داری کی تیسویں سالگرہ کے حوالے سے منعقدہ بین الاقوامی فورم امن اور اعتماد، پائیدار مستقبل کے لیے مقاصد کا اتحاد میں شرکت کی تھی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سناف لیول معاہدہ طے پاکستان کو 121 ارب ڈالر ملیں گے آئی ایم ایف کا پٹرول ریلیف سکیم فوری ختم کرنے پر زور

      راولپنڈی:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی ملاقات کر رہے ہیں

      روس یوکرین پر میزائل ڈرون حملے بچوں سمیت 28 افراد ہلاک

      تازہ ترین

      شمالی وزیرستان اپریشن فتہ الخوارج کے 4 کمانڈر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

      190 ملین پائونڈ کیس: بشری بی بی کی ضمانت کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر

      عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 105 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.