Share Facebook Twitter Email WhatsApp اسلام آباد( این این آئی)جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس آج ( منگل )13اکتوبر کو ہوگا جس میں دو نئے ارکان بلاول بھٹو زرداری اور رانا ثنا اللہ بھی شریک ہوں گے۔ جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ کے ججز کے حوالے سے فیصلہ کیا جانا ہے۔
آئی جی پنجاب عبدالکریم پولیس خدمت مراکز کی کارکردگی اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔