Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بینکاک:وزارت خزانہ کے سیکرٹری امداد اللہ بوسل سٹی بینک کے وفد کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
    • برطانیہ کی اپنے شہریوں کو جدہ اور دمام کے سفرسے گریز کی ہدایت
    • مصنوعی ذہانت کا غلط استعمال جوہری تنازع انسانیت کیلئے خطرات
    • سمارٹ فون چھوڑنے کے روزمرہ زندگی میں حیرت انگیز فوائد
    • زبانی کلامی کسی کو آف لوڈ نہیں کیا جاسکے گا، ایف آئی اے امیگریشن کا نیا سٹینڈنگ آرڈر جاری
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بڑا آپریشن، 6فوڈ یونٹس بند، بھاری جرمانے
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم سے پولیس ملازمین’انکے اہلخانہ کی ملاقات
    • واپس لینے کی بنیاد پر راولپنڈی بینچ سے لاہور ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ پر کیس ٹرانسفر کرنیکی درخواست خارج
    • لاہور:ایک شخص سائیکل پر مچھلیاں فروخت کررہا ہے۔
    • لائبہ خودکشی کیس’ ملزم نے دھوکا دہی کیلئے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کیا
    • لاہور ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عظمی خان کو دل کی ادویات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی
    • اینگرو فرٹیلائزر پنجاب میں گاڑیوں کی دھواں جانچ مہم میں معاون
    • غیراستعمال شدہ کیپسٹی چارجز کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل’ نیپرا کے وکیل کو جواب داخل کرانے کیلئے 17 نومبر کی مہلت
    • مناواں میںسڑک کراس کرتی خاتون گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق
    • رشتہ ٹوٹنے پر ملزم کی جواں سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی
    • ائیر ٹریفک کنٹرولر کا عالمی دن 20 اکتوبر کو منایا جائے گا
    • خیبر پختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار کے منافی : جاوید قصوری
    • ACفتح جنگ کی کارروائی، جعلی صحافی رنگے ہاتھو ں گرفتار، پولیس کے حوالے
    • پنجاب’ صفائی ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر26 تحصیلوں میں صفائی فرمز کے کنٹریکٹ منسوخ کر دیئے گئے
    • 1732 ٹھکانوں پر حملے 900حوثی ہلاک ریاض میں 3 زور دار دھماکوں کی آوازیںشاہ خالد ایئر پورٹ 17 اکتوبر تک بند سعودیہ کیلئے درجنوں پروازیں منسوخ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    صدر زرداری سے سیکرٹری خارجہ کی ملاقات   عالمی تعلقات مضبوط بنانے پر زور

    By Khabrain Newsاکتوبر 13, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری سے سیکرٹری خارجہ سفیر عاصم افتخار احمد نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی، جس میں پاکستان کے خارجہ پالیسی مفادات کے فروغ اور دنیا بھر کے ممالک کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔صدر آصف علی زرداری نے عاصم افتخار احمد کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی اور پاکستان کے خارجہ پالیسی مفادات کے فروغ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان کے لیے دنیا بھر کے ممالک کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانا ضروری ہے، انہوں نے تعمیری سفارتی روابط اور باہمی مفاد پر مبنی تعاون کے فروغ کی اہمیت پر بھی زور دیا۔صدر آصف علی زرداری نے سیکرٹری خارجہ عاصم افتخار احمد کے لیے نئی ذمہ داریوں میں کامیابی کی دعا بھی کی۔

    صدر زرداری

    Khabrain News

      Keep Reading

      بینکاک:وزارت خزانہ کے سیکرٹری امداد اللہ بوسل سٹی بینک کے وفد کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔

      برطانیہ کی اپنے شہریوں کو جدہ اور دمام کے سفرسے گریز کی ہدایت

      مصنوعی ذہانت کا غلط استعمال جوہری تنازع انسانیت کیلئے خطرات

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.