راولپنڈی(سٹی رپورٹر)معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم عدیل کو 9 سال قید
اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم عدیل کو 9 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی،مجرم سے 1 کلو 300 گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ وارث خان پولیس نے مئی 2025 میں گرفتار کیا تھا،ٹھوس شواہد اور مقدمہ کی موثر پیروی کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی،
