روات(بیورو رپورٹ)ایس ایچ او تھانہ روات کی خصوصی ہدایت اور زیرِ نگرانی روات پولیس نے سماجی برائیوں اور امن و امان میں مخل عناصر کے خلاف مثر کارروائی کرتے ہوئے بحریہ ٹان فیز 7 میں واقع ایک اپارٹمنٹ میں ہونے والی ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کر 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران بھاری سانڈ سسٹم قبضہ پولیس میں لے کر مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق، انچارج چوکی بحریہ سب انسپکٹر عاطف سہیل کی قیادت میں پولیس ٹیم پیٹرولنگ پر موجود تھی کہ شہری کی جانب سے اطلاع موصول ہوئی کہ بحریہ ٹان فیز 7 کے ایک آپارٹمنٹ میں بلا اجازت اونچی آواز میں سانڈ سسٹم چلا کر فحش گانوں اور ڈانس پارٹی کا اہتمام کیا گیا ہے، جس سے رہائشیوں اور فیملیز کے سکون میں شدید خلل پڑ رہا ہے۔اطلاع پر فوری ردعمل دیتے ہوئے پولیس ٹیم نے موقع پر چھاپہ مارا، جہاں سانڈ سسٹم پر شور شرابہ اور ناچ گانا جاری تھا۔ پولیس نے موقع سے ڈانس اور شور شرابے میں ملوث ملزمان قاسم ضیا، سلیمان رضا، سکندر علی، محفوظ حسین، محمد عمران، عامر بشیر اور محمد عمران ولد اللہ بخش کو گرفتار کر لیا۔تحقیقات کے دوران یہ بات بھی سامنے آئی کہ فلیٹ کے مالک اور ریسپشن کیپر نے قانون کے مطابق کرایہ داری کا آن لائن اندراج کروائے بغیر فلیٹ یومیہ کرائے پر دیا ہوا تھا، جس پر فلیٹ مالک اور کیپرز کے خلاف بھی قانونی کارروائی شاملِ تفتیش کر لی گئی ہے۔پولیس نے پنجاب سانڈ سسٹمز (ریگولیشن) ایکٹ 62015 اور پنجاب انفارمیشن آف ٹمپریری ریذیڈنٹس ایکٹ 112016 کے تحت مقدمہ (نمبر 1200) درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ ایس ایچ او تھانہ روات کا کہنا ہے کہ شہریوں کے آرام و سکون میں خلل ڈالنے اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف بلا تفریق کارروائی جاری رہے گی۔
سائبر ڈاکوں کی ہولناک دیدہ دلیری، ارکانِ پارلیمنٹ کے بینک اکانٹس پر شب خون اور صومالی قزاقوں کی قید میں تڑپتے پاکستانی ملاحوں پر بیوروکریسی کی مجرمانہ خاموشی نے وفاق کے سیکیورٹی دعوں کا جنازہ نکال دیا ہے!
بریکنگ نیوز
- راولپنڈی :سی ٹی او فرحان اسلم ٹریفک انتظامات میں مزید بہتری کیلئے سرکل انچارجز سے میٹنگ کر رہے ہیں ۔
- منظم ٹریفک اور حادثات روک تھام کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے، فرحان اسلم
- شیخ وقاض اکرم اور خالد نواز سے کسان تنظیموں کے رہنمائوں کی ملاقات
- اقدام قتل اور ضرر مقدمہ میں مجرم کو 17سال قید، 8 لاکھ ضمان، 5 لاکھ ہرجانے کی سزا
- زمین تنازعہ پر کلہاڑی کے وار سے شہری کو قتل کرنیوالے مجرم کو موت کی سزا
- راولپنڈی، 9 افرادگرفتار ، 39 لیٹرسے زائد شراب برآمد
- فتح جنگ: ماسٹر مظہر افضال کیصاحبزادیوں کی شادی کی تقریب
- راولپنڈی ، ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کیخلاف کارروائیاں، 4 افراد گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
- بہتر بزنس پلان کیساتھ پاکستان پوسٹ کو ڈیجیٹلائز کرنا وقت کی ضرورت ، عبدالعلیم
- گورنمنٹ گریجوایٹ کالج تلہ گنگ میں فرضی انتخابی مشق (Mock Poll)کا اہتمام کیا گیا
- ڈاکٹر محمد انس سعید کاگندم اور آٹے کیغیر قانونی بین الصوبائی ترسیل کی روکتھام کے لیے فوڈ پکٹ احاطہ کا دور
- فوڈ پانڈا کی جانب سے ڈارک کچن کے انفرااسٹرکچر کا مظاہرہ
- نئے سیکرٹری خارجہ عاصم افتخار کے ساتھ اسلام آباد میں تعینات یورپی ممالک کے سفیروں کی ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
- میونسپل کمیٹی ٹیکسلا کے زیر ِ اہتمام یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر احتجاجی ریلی کا انعقاد
- گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول ٹھٹھہ میں فرسٹ ایئر کا شاندار 80 فیصد نتیجہ
- یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ ثمر ہارون بلور ریڈیو پاکستان پشاور میں میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
- ایس پی سکیورٹی اصغر علی گورائیہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری
- مرز ا سمیر بیگ کی شادی دختر مرزا عمرا ن بیگ کیساتھ بخیر و خو بی سر انجام پائی
- علیشبہ عدنان کو گلوبل ڈائریکٹر آف یوتھ افیئرز مقرر کر دیا گیا
- نورانی نعت کونسل انٹرنیشنل کی تنظیمات تشکیل دینے کا عمل جاری : عثمان نورانی
