واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معروف ریپر نکی مناج کو وائٹ ہائوس کی ترجمان مقرر کرنے کے امکان پر دلچسپ ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اس تجویز پر غور کروں گا۔امریکی ٹی وی کے مطابق نکی مناج کے وائٹ ہائوس کی ترجمان بننے کی افواہیں اس وقت گردش کرنے لگیں جب وہ 25 اکتوبر کو مشی گن میں وسط مدتی انتخابات سے قبل ایک انتخابی جلسے میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ نظر آئیں۔اسی روز وائٹ ہائوس کے ڈائریکٹر برائے مواصلات اسٹیون چیونگ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ شاید ہمیں وائٹ ہاس کی نئی ترجمان مل گئی ہیں اور وہ نکی مناج ہیں۔
بریکنگ نیوز
- پاکستان سری لنکا میچ میں بال بوائے کا ناقابل یقین کیچ
- سری لنکن کرکٹر کمار سنگاکارا کا آئرش ایئر لائن پر نسل پرستی کا الزام
- ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں دو اعزاز اپنے نام کرلئے
- سیلما بلیئر نے فضائی عملے کو مکے مارنے و کاٹنے پر معافی مانگ لی
- فیصل قریشی کو جِم میں اپنی باڈی دکھانا مہنگا پڑگیا
- نورا فتحی 200 کروڑ بھتہ خوری کیس میں عدالت طلب
- پاریش راول نے اپنے کیریئر کی صرف 11 فلموں کو اچھا قرار دیدیا
- رقاصہ کا کردار نبھاتے ہوئے پٹھوں میں کھنچا آ گیا تھا، شردھا کپور کا سنسنی خیز انکشاف
- میگھن کے والد کے کم عمر لڑکیوں کی نازیبا تصاویر کے گودام تک پہنچنے کا دعوی
- جھانوی کپورجلد اپنے بوائے فرینڈ سے شادی کرنے کیلئے تیار
- جین زی کا احتجاج جرمنی تک پہنچ گیا ہیلو وین میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے
- لاہور:پنجاب یونیورسٹی کے دورے کے موقع پر پرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمود سلیم’ پاکستان میں جاپانی سفیر آکائنسوشوئیچی کو سووینئر پیش کررہے ہیں۔
- پٹرولیم لیوی کی وصولی مقررہ ہدف سے 227 ارب سے متجاوز کمی کا معاملہ اگلے بجٹ تک موخر
- لاہور میں سموگ کا راج، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبرپر آ گیا
- انتخابی اصلاحات ناگزیر، جب پارلیمنٹ میں ہیں تو کمیٹیوں سے نکلنے کا کیا جواز؟ شوکت یوسفزئی
- اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کی موسم سرما کے لیے 5 کروڑ ڈالر امداد جمع کرنے کی اپیل
- یو ایم ٹی کے 29ویں کانوکیشن کے موقع پر چیئرمین یو ایم ٹی ابراہیم مراد وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کو یادگاری سووینئر پیش کر رہے ہیں۔
- مرید کے:نشئی شوہر نے بچوں کے سامنے تیز دھار آلے سے بیوی کا گلا کاٹ دیا
- بلوچستان: جیل میں قیدیوں کو مرغی و بریانی کھلانے کا فیصلہ
- فیلڈ مارشل کی تجویز پر چار اسلامی ممالک کا تہران میں اجلاس نیک شگون :اختراقبال ڈار
