لاہور (ویب ڈیسک )نامور کامیڈین ببو برال کی فیملی غربت کی زندگی گزارنے پر مجبور ، حکومت سے مدد کی اپیل ، بیٹی کیہ شادی اس ماہ کے آخر میں ہے ۔ جس کے اخراجات بیوہ کے پاس نہیں ہیں ، ببو برال کی بیوہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب ، ڈی سی لاہور ، ڈائریکٹر الحمرا ء، کیپٹن ریٹائرڈ عطا محمد سے اپیل کر دی

