Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی دارالحکومت ریاض میں فضائی حملے کا الرٹ شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
    • کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے)کی تجاوزات کیخلاف کاروائیاں 2490 کنال سے زائد سرکاری اراضی واگزار کر لی
    • کا اسلام آباد کی مختلف مارکیٹوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ CDAچیئرمین
    • موثر رابطہ فوڈ سیفٹی کے بہتر نفاذ میں معاون ثابت ہوگا، چودھری نعیم
    • شاعر و ادیب ندیم صدیقی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
    • ایف جی ای ایچ اے ایگزیکٹو بورڈکا 52واں اجلاس
    • پنجاب میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم 21 ستمبر سے شروع ہوگی: عظمی کاردار
    • دھمیال ، موٹرسائیکل مکینک پر تشدد کے واقعہ پر ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کا نوٹس
    • پنجاب یونیورسٹی ‘جوائنٹ ایکشن کمیٹی میں اٹھائے نکات پر آزادانہ انکوائری کرائی جائے:گورنر پنجاب
    • PAPS-2026 میں BYD کیجانب سے نئی گاڑیوں کی پیشکش
    • ایران پر امریکی پابندیاں 2031 تک برقرار، ٹرمپ نے بل منظور کرلیا
    • پنڈی بھٹیاں تا فیصل آباد ایم-4 کی توسیع شروع، منصوبہ 15 دسمبر تک مکمل
    • "پاکستان کی خاطر آپ اپنا موبائل دے دیں رات ڈیڑھ بجے موبائل لے لیا گیا
    • اسلام آباد میں اقلیتوں کے قبرستانوں کا معاملہ سینیٹ کمیٹی میں آگیا
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ کال پر حکومت ،انتظامیہ بوکھلاہٹ کا شکار: اعجاز حسین
    • نیو ٹائون پولیس کی کارروائی، خاتون سے بیگ چھین کر فرار ہونے والا سنیچر گرفتار
    • میرے بیٹے یہودی نہیں،خواجہ آصف کے ٹویٹ پر جمائما گولڈ سمتھ کا جواب
    • تھانہ کینٹ پولیس کی کارروائی اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب 2 اشتہاری گرفتار
    • راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کیخلاف کارروائیاں، 7 افرادگرفتار
    • سنگاپور 2026 کی بہترین ایئر لائن بن گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کنٹرول لائن پر بھارتی خلاف ورزیاں بڑی جنگ کی وجہ بن سکتی ہے، وزیرخارجہ

    By Daily Khabrainاپریل 3, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    khawaja asif
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد( ویب ڈیسک ) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کشمیر کے مسئلے کے حل کے لیے تمام سفارتی ذرائع استعمال کریں گے اور آج بھی چاہتے ہیں کہ معاملات افہام و تفہیم کے ساتھ حل ہوں تاہم اگر جنگ مسلط کی گئی تو کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پاک فوج ہر طرح کی صلاحیت رکھتی ہے۔وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کشمیر میں بھارتی مظالم میں اضافے پرردعمل کا ظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں دو روز سے نوجوانوں کے خون سے ہولی کھیلی گئی اور گھر جلائے گئے جب کہ پچھلے دو سال کے دوران کشمیرمیں 524 افراد کو شہید اور9 ہزار سے زائد کو زخمی کیا گیا۔خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بھارت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں جو کیا اس کی مثال نہیں ملتی، بھارتی تشدد اور تسلط کی وجہ سے وادی میں آزادی کی تحریک چل رہی ہے اور برہان وانی کی شہادت کے بعد کشمیریوں کا جذبہ حریت کم نہیں ہوا بلکہ بڑھا ہے جب کہ ہمیں کشمیریوں کا بہتاخون برداشت نہیں، کشمیریوں کی پاکستان کے ساتھ محبت اور لگن بہت بڑھ چکی ہے جب کہ 6 اپریل کو یوم یکہتی کشمیر منایا جائے گا۔وزیرخارجہ نے کہا کہ بھارت ایل اوسی پربھاری ہتھیاراستعمال کررہا ہے اور گزشتہ سال 2 ہزار سے زائد خلاف ورزیاں کیں جب کہ کنٹرول لائن پر بھارتی خلاف ورزیاں بڑی جنگ کی وجہ بن سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حالات خراب سے خراب تر ہو رہے ہیں، کابینہ اجلاس میں بھارتی دہشت گردی کے خلاف قرارداد پاس کی گئی ہے۔
    خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کشمیر کے معاملے کو اٹھانے کے لیے عالمی برادری سے مذاکرات کریں گے، بھارتی خلاف ورزیوں کا مسئلہ یواین او میں بھی اٹھارہے ہیں اور سیکریٹری جنرل او آئی سی سے اس معاملے پر بات ہوئی ہے جب کہ تمام ممالک سے درخواست کر رہے ہیں کہ معاملے کے حل کے لئے پاکستان کی مدد کریں اور اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کا خون صرف کشمیر میں نہیں میانمار اور فلسطین میں بھی بہایا جا رہا ہے اور ہمیں امید ہے کہ مسلم ملک اس معاملے پر ہمارے ساتھ ہیں۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      میرے بیٹے یہودی نہیں،خواجہ آصف کے ٹویٹ پر جمائما گولڈ سمتھ کا جواب

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.