Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 1732 ٹھکانوں پر حملے 900حوثی ہلاک ریاض میں 3 زور دار دھماکوں کی آوازیںشاہ خالد ایئر پورٹ 17 اکتوبر تک بند سعودیہ کیلئے درجنوں پروازیں منسوخ
    • اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف دانش آئی ٹی پارک کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • صدر زرداری سے سیکرٹری خارجہ کی ملاقات   عالمی تعلقات مضبوط بنانے پر زور
    • عوام سے ٹیکس لیکر جیبیں بھرنے والے کاروبار کسی رعایت کے مستحق نہیںشہباز شریف
    • اسلام آباد:کے پی میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد فیض آباد انٹرچینج سے کنٹینرز ہٹائے جارہے ہیں۔
    • امریکا کچھ شرائط پر راضی ہےتہران آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد سپر ٹینکر میں آگ لگ گئی
    • دہشگردی نا منظور اپیکس کمیٹی کے پی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز جاری رکھنے کا فیصلہ
    • فیلڈ مارشل سے وفد کی ملاقات پاکستان برازیل کا دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • اسلام آباد میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد ڈی چوک سے کنٹینرز ہٹانیکا کام شروع
    • KPمیں گورنر راج کے بعد روپوشPTI قیادت کی مشکلات بڑھنے کا امکان
    • انڈیا سے آنیوالی بارودی سرنگ دھماکے میں 4 پاکستانی نوجوان شہید
    • راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے برازیل کے جوائنٹ چیف آف سٹاف کے سربراہ ملاقات کررہے ہیں۔
    • جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج’ دو نئے ارکان بلاول بھٹو اور رانا ثنا اللہ شریک ہونگے
    • وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اورگورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
    • جمادی الاول کا چاند نظر آگیا رمضان میں صرف چار ماہ باقی
    • دہشت گرد سہولت کاروں کیخلاف سخت کاروائی خیبرپختونخوا میں حکومتی رٹ پر سمجھوتہ نہیں ہو گا گورنر کنڈی
    • پاکستان روس تعلقات میں نئے باب کا آغاز، روسی وزیر داخلہ پاکستان پہنچ گئے
    • بنوں: سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ایک خارجی جہنم واصل
    • کوئٹہ: پاک فوج کا تربیتی مشاق طیارہ گرکر تباہ’ دونوں پائلٹ شہید
    • ڈیرہ بگٹی: تخریب کاروں نے گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑادیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لوگوں کو نسلوں سے فیصلوں کا انتظار، چیف جسٹس دودھ کی کوالٹی چیک کررہے ہیں،نواز شریف پھٹ پڑے

    By Daily Khabrainاپریل 4, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ لوگ نسلوں سے فیصلوں کا انتظار کر رہے ہیں اور چیف جسٹس دودھ کی کوالٹی چیک کر رہے ہیں۔احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ پارلیمنٹ کی ضرورت نہیں، سارا کام چیف جسٹس کو دے دینا چاہئیں، لوگ نسلوں سے عدالتوں میں اپنے فیصلوں کا انتظار کر رہے ہیں اور چیف جسٹس دودھ کی کوالٹی چیک کرنے میں لگے ہیں۔ نواز شریف نے کہا کہ بلوچستان میں حالیہ تبدیلیاں مشکوک ہیں، اندر کی کہانی نہیں جانتا لیکن ا?صف زرداری جو کام کررہے ہیں وہ شرمناک ہے اور اس مکروہ کھیل میں نامی گرامی سیاستدان شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ مشکوک شخص کو بنایا گیا، جنہوں نے ووٹ خریدے وہ کیا جواب دیں گے کیونکہ وہ خریدے ہوئے لوگ ہیں، مشکوک کاموں کا وزیراعظم کو نوٹس لینا چاہیے جب کہ انہوں نے اس بارے میں اشارہ بھی دیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ آئین میں الیکشن کے التوا کی گنجائش نہیں اور کوئی نظریہ ضرورت قبول نہیں کیا جائے گا۔سابق وزیراعظم نے سپریم کورٹ کے ایک اور فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بنی گالہ پراپرٹی سے متعلق کیس میں عمران خان کے دھوکے پر کارروائی کے بجائے اسے ریگولرائز کردیا گیا، تضا دیکھیے ہمارے ساتھ کیا اور لاڈلے کے ساتھ کیا ہورہا ہے۔نواز شریف نے کہا کہ عمران خان نے آصف زرداری کو بیماری قرار دیا اور کہا تھا کہ ہاتھ نہیں ملاو¿ں گا اب وہ بتائیں کیا ان کے لوگوں نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لئے تیر کے نشان پر مہر نہیں لگائی، سیاستدان کا کوئی اصول اور مو¿قف ہونا چاہیے۔ملک میں حالیہ لوڈشیڈنگ سے متعلق سوال پر نواز شریف نے کہا کہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھنے کی وجوہات جاننے کے لئے حکومت سے بات کروں گا، پچھلے پانچ برسوں کے دوران ہزاروں میگاواٹ بجلی سسٹم میں آئی، جب تک میں وزیراعظم تھا لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی تھی۔نواز شریف نے کہا کہ کسی کمپنی کے واجبات ادا کرنے ہیں یا کوئی اور وجہ ہے، اس حوالے سے وزیراعظم سے معلوم کروں گا۔سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس ملاقات پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے بات نہیں ہوئی اور اگر ہوئی تو آگاہ کروں گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.