Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان، ترکی، مصر اور سعودی عرب کا اہم اجلاس، ریاض کے حق دفاع کی حمایت
    • پاکستان کے تیل ذخائر میں 6 فیصد اضافہ، 11 سال کی ریز رو لائف
    • حکومت نے 23 ستمبر کے لیے پٹرول 1.70روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 3.12روپے فی لیٹر سستا کردیا
    • پشاور-اسلام آباد موٹروے کل سے بند
    • وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران سے معاہدہ ہوگا: ٹرمپ
    • بابر اعظم کی دوبارہ ٹیسٹ کپتانی پر وقار یونس کے تحفظات ’کپتانی کے دباؤ سے کارکردگی متاثر ہوتی ہے‘
    • ٹرمپ کا جنرل اسمبلی میں شہباز شریف کو خراجِ تحسین، ’عظیم رہنما‘ قرار
    • اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس، وزیراعظم شہباز شریف کی کویت کے ولی عہد شیخ صباح خالد الحمد الصباح سے ملاقات
    • نیویارک میں 81ویں جنرل اسمبلی کا اجلاس، وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی فی تولہ قیمت 5 لاکھ روپے سے دور
    • ایشین گیمز 2026، بھارت نے کرکٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا
    • کراچی میں ستمبر کی غیر معمولی گرمی نے 10 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
    • مارک ووڈ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • زونگ اور آئی ایس پی نے پہلا اسمارٹ ویسٹ مینجمنٹ نظام متعارف کروا دیا
    • اٹک، لوڈ ررکشہ روڈ سے نیچے کھائی میں گر گیا، ڈرائیور جاںبحق
    • چار روزہ انسداد پولیو مہم کیلئے راولپنڈی پولیس کے موثر سیکیورٹی انتظامات
    • صحافی سے موٹر سائیکل سوار نامعلوم سنیچروں نے موبائل فون چھین کر فرار
    • 8 افراد کو حراست میں لیکر 1 کلو 200گرام چرس اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی زبانوں کے ڈیٹا سیٹ پر بین الاقوامی ورکشاپ
    • چچازاد بھائی نے چچا زاد بہن کو دھوکہ دہی سے جائیداد سے محروم کر دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پیپلز پارٹی نے کراچی میں جلسے کے لیے پنڈال سجا لیا

    By Daily Khabrainاپریل 29, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے جارہی ہے جس کے لیے مختلف شاہراہوں پر بڑے بڑے پینافلیکس ا?ویزاں کیے گئے ہیں۔لیاقت آباد کے ٹنکی گراو¿نڈ میں جلسے میں شرکت کے لئے کارکنان کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جہاں قائدین کے بیٹھنے کے لئے 120 فٹ لمبا اور 40 فٹ چوڑا اسٹیج تیار کیا ہے۔جلسہ انتظامیہ کی جانب سے شرکاء کے بیٹھنے کے لئے گراو¿نڈ میں 30 ہزار کرسیاں لگائے جانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔جلسے سے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری شام 6 بجے خطاب کریں گے جب کہ دیگر رہنما بھی جلسے میں شریک ہوں گے اور کارکنان کا لہو گرمائیں گے۔پیپلز پارٹی کے رہنماو¿ں کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جلسے میں شرکت کے لیے پیپلز پارٹی کے 6 اضلاع سے لوگ ریلیوں کی شکل میں جلسہ گاہ پہنچ رہے ہیں۔جلسے گاہ میں داخلے کا وقت شام 4 بجے مقرر کیا گیا ہے اور داخلے کے لیے تین دروازے بنائے گئے ہیں۔پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے جلسہ گاہ میں انتظامات کا جائزہ لیا جس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج کا جلسہ کراچی کے سیاسی مستقبل کے لیے اہم ہے، 44 سال بعد پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت ضلع وسطی میں خطاب کرے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی کو مقامی لوگوں نے لیاقت آباد میں خوش آمدید کہا ہے۔سعید غنی نے کہا کہ ایم کیوایم نے کراچی کو تباہ کر دیا لیکن ا?ج لوگ متحدہ کے خوف سے آزاد ہوچکے ہیں اور ان کے رہنما روزانہ پی پی پی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں۔جلسے کے لیے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے تاہم سیکیورٹی اہلکاروں سمیت ایک ہزار سے زائد پیپلز پارٹی کے رضاکار سیکیورٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔علاوہ ازیں پنڈال کے اندر ایس ایس یو کے اہلکار تعینات ہیں جب کہ ضلع وسطی کے 1400 پولیس اہلکار و افسران بھی سیکیورٹی خدمات انجام دے رہے ہیں۔افسران میں ایک ایس ایس پی، 4 ایس پیز اور 9 ڈی ایس پیز شامل ہیں، 100 لیڈی سرچرز بھی سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔جلسے میں شرکت کے لیے ایف سی گرو¿انڈ سمیت 6 مختلف مقامات کو پارکنگ کے لیے مختص کیا گیا ہے جہاں 100 پولیس موبائلیں علاقے کے گشت پر مامور ہیں۔
    .

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان کے تیل ذخائر میں 6 فیصد اضافہ، 11 سال کی ریز رو لائف

      حکومت نے 23 ستمبر کے لیے پٹرول 1.70روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 3.12روپے فی لیٹر سستا کردیا

      پشاور-اسلام آباد موٹروے کل سے بند

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.