Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • والد کا کینسر ہڈیوں سے آگے پھیل چکا : ہنٹر بائیڈن
    • پاکستان نے ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں پہلی بار سلور میڈل جیت لیا
    • امریکا کی خلاف ورزیوں تک معاہدہ نہیں ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ
    • چین میں طوفان ’ڈولفن‘ کے خطرے کے پیش نظر 1,000 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
    • امریکا نے ایران کا جوہری پروگرام تباہ کر دیا:جے ڈی وینس
    • شمالی اٹلی میں جنگلات کی آگ بھڑکنے کے باعث کم از کم 200 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ اگلے مرحلے میں مصر بھی دفاعی معاہدے میں شامل ہو سکتا ہے۔
    • جاپانی نوجوان نے کتے جیسی مشاہبت کےلئے 2.7 ملین ڈالر خرچ کر دیے
    • لیونل میسی کے والد کا 68 برس کی عمر میں انتقال
    • پی سی بی چیئرمین اور چیف سلیکٹر کالز نہیں اٹھا تے
    • ہنگو آپریشن میں پاک فوج کا کیپٹن شہید، 7 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
    • 24 اگست سے پہلے کوئی سرکاری یا نجیاسکول نہیں کھلے گا: رانا سکندر حیات
    • نیویارک اور نیو جرسی میں ہیٹ ایڈوائزری جاری، شدید گرمی کی لہر برقرار
    • امریکی سینیٹ نے روس پر پابندیوں کا بل منظور کر لیا
    • فلسطینیوں کے تحفظ پر امریکی یہودیوں کا اسرائیل میں داخلہ ممنوع
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ نیا دفاعی معاہدہ نیٹو کے وعدوں سے مکمل ہم آہنگ ہے
    • سعودی عرب کی ریاض ایئر 14 اگست سے اسلام آباد اور ریاض کے درمیان روزانہ پروازیں شروع کرے گی
    • "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ
    • بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات
    • پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد پی سی بی کی وضاحت پر خاموش

    By Daily Khabrainجون 25, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(ویب ڈیسک) آج سے چھ روز قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ پر پیغام چھوڑا ’ایک کھلاری کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا ہے، البتہ قواعد و ضوابط کے مطابق اس کر کٹر کا نام ظاہر نہیں کیا جاسکتا۔‘ تاہم اب واضح ہے کہ وہ کھلاڑی کوئی اور نہیں 26 سالہ احمد شہزاد ہیں۔اطلاعات کے مطابق رواں سال مئی میں جب احمد شہزاد فیصل آباد میں پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں بلوچستان کے کپتان تھے،تب ان کا ڈوپ ٹیسٹ لیا گیا تھا،جس کا نتیجہ اوپنر کے لئے مشکلات کا سبب بنا رہا ہے۔پی سی بی ذرائع کے مطابق احمد شہزاد سے اس حوالے سے وضاحت طلب کی گئی ہے تاہم فی الحال دائیں ہاتھ کے بیٹس مین نے کوئی جواب داخل نہیں کروایا۔پاکستان کے لئے انٹرنینشل کرکٹ میں دس سِنچریاں بنانے والے احمد شہزاد کے بارے میں کیا ڈوپ ٹیسٹ کے معاملے میں سست روی سے کارروائی آگے بڑھائی جا رہی ہے، یا پھر احمد شہزاد کو بچا نے کی کوشش کی جا رہی ہے؟۔ان دونوں باتوں کا جواب نفی میں ہوگا،سیدھا مطلب ڈوپ ٹیسٹ کے قوانین اور قواعد ہیں جسے پاکستان کرکٹ بورڈ اپنا رہا ہے۔ اس معاملے میں پی سی بی نے احمد شہزاد کے ڈوپ ٹیسٹ کی رپورٹ کے حوالے سے اس لیبارٹری سے مزید کچھ تفصیلات بھی مانگی ہیں جہاں احمد شہزاد کے ڈوپ ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت قرار دی گئی ہے۔کیس میں تمام متعلقہ دستاویزی ثبوت آنے کے بعد احمد شہزاد کا جواب اہم ہوگا، جو ابھی خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔اگر ٹیسٹ اوپنر اس کیس میں اپنی غلطی مان لیتے ہیں تو ان کو اطلاعات کے مطابق کم ازکم تین سے چھ ماہ کی سزا کا سامنا ہوگا۔بصورت دیگر اگر احمد شہزاد ڈوپ ٹیسٹ کیس میں خود کا دفاع کرتے ہیں اور وہ غلط ثابت ہو جاتے ہیں تو پھر انہیں دو سے چار سال کی سخت سزا کا سامنا کر نا پڑ سکتا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان نے ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں پہلی بار سلور میڈل جیت لیا

      "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ

      بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.