Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • والد کا کینسر ہڈیوں سے آگے پھیل چکا : ہنٹر بائیڈن
    • پاکستان نے ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں پہلی بار سلور میڈل جیت لیا
    • امریکا کی خلاف ورزیوں تک معاہدہ نہیں ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ
    • چین میں طوفان ’ڈولفن‘ کے خطرے کے پیش نظر 1,000 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
    • امریکا نے ایران کا جوہری پروگرام تباہ کر دیا:جے ڈی وینس
    • شمالی اٹلی میں جنگلات کی آگ بھڑکنے کے باعث کم از کم 200 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ اگلے مرحلے میں مصر بھی دفاعی معاہدے میں شامل ہو سکتا ہے۔
    • جاپانی نوجوان نے کتے جیسی مشاہبت کےلئے 2.7 ملین ڈالر خرچ کر دیے
    • لیونل میسی کے والد کا 68 برس کی عمر میں انتقال
    • پی سی بی چیئرمین اور چیف سلیکٹر کالز نہیں اٹھا تے
    • ہنگو آپریشن میں پاک فوج کا کیپٹن شہید، 7 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
    • 24 اگست سے پہلے کوئی سرکاری یا نجیاسکول نہیں کھلے گا: رانا سکندر حیات
    • نیویارک اور نیو جرسی میں ہیٹ ایڈوائزری جاری، شدید گرمی کی لہر برقرار
    • امریکی سینیٹ نے روس پر پابندیوں کا بل منظور کر لیا
    • فلسطینیوں کے تحفظ پر امریکی یہودیوں کا اسرائیل میں داخلہ ممنوع
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ نیا دفاعی معاہدہ نیٹو کے وعدوں سے مکمل ہم آہنگ ہے
    • سعودی عرب کی ریاض ایئر 14 اگست سے اسلام آباد اور ریاض کے درمیان روزانہ پروازیں شروع کرے گی
    • "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ
    • بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات
    • پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سہ ملکی ٹی 20 سیریز؛ پاکستان نے آسٹریلیا کو 45 رنز سے شکست دیدی

    By Daily Khabrainجولائی 5, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ہرارے(ویب ڈیسک)سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے پانچویں میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 45 رنز سے شکست دیدی۔زمبابوے کے شہر ہرارے میں کھیلے گئے سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے پانچویں میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 45 رنز سے شکست دیدی، پاکستان کے 195 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی جانب سے اننگز کا آغاز ایرون فنچ اور آرسی شارٹ نے کیا۔ دونوں اوپنرز پراعتماد آغاز فراہم کرنے میں ناکام رہے اور صرف 29 کے مجموعی اسکور پر ایرون فنچ 16 رنز بناکر آو¿ٹ ہوگئے، تیسرے نمبر پر آنے والے کھلاڑی مائیکل ہیڈ بھی صرف 7 رنز بناکر آو¿ٹ ہوگئے جب کہ گلین میکس ویل کو شاہین آفریدی نے ایل بی ڈبلیو کیا، انہوں نے صرف 10 رنز بنائے۔اوپنر آرسی شارٹ نے مزاحمت کی کوشش کی تاہم قومی ٹیم کے بولرز کی شاندار بولنگ کے باعث وہ بھی 28 رنز بناکر آو¿ٹ ہوگئے، الیکس سرے نے 37 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی تاہم وہ ٹیم کو میچ جتانے میں ناکام رہے۔ آسٹریلیا کی ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر صرف 149 رنز ہی بناسکی۔اس سے قبل آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز اور حارث سہیل اور فخرزمان نے کیا تاہم حارث سہیل بغیر کوئی رن بنائے دوسرے اوور میں آو¿ٹ ہوگئے جب کہ فخرزمان نے جارحانہ اننگز کا مظاہرہ کیا اور نصف سنچری مکمل کرتے ہوئے 73 رنز بنائے، فخرزمان کا ساتھ تیسرے نمبر پر آنے والے حسین طلعت نے دیا اور 30 رنز کی اننگز کھیلی تاہم 80 کے مجموعی اسکور پر وہ آو¿ٹ ہوگئے۔کپتان سرفراز احمد زیادہ دیر آسٹریلوی بولرز کا مقابلہ نہ کرسکے اور صرف 14 رنز بناکر ا?و¿ٹ ہوگئے تاہم شعیب ملک اور آصف علی نے جارحانہ انداز اپنایا، شعیب ملک نے 15 گیندوں پر 27 جب کہ آصف علی نے 18 گیندوں پر 37 رنز کی اننگز کھیلی جس کی بدولت قومی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 7 کھلاڑیوں کے نقصان پر 194 رنز بنائے۔واضح رہے کہ سیریز میں پاکستان، آسٹریلیا اور زمبابوے کی ٹیمیں شامل ہیں جب کہ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں پہلے ہی فائنل میں پہنچ چکی ہیں۔ زمبابوے اور پاکستان کے درمیان 2 میچز کھیلے گئے، پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 74 اور دوسرے میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دی جب کہ آسٹریلیا کے خلاف میچ میں گرین شرٹس کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان نے ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں پہلی بار سلور میڈل جیت لیا

      "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ

      بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.