Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • والد کا کینسر ہڈیوں سے آگے پھیل چکا : ہنٹر بائیڈن
    • پاکستان نے ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں پہلی بار سلور میڈل جیت لیا
    • امریکا کی خلاف ورزیوں تک معاہدہ نہیں ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ
    • چین میں طوفان ’ڈولفن‘ کے خطرے کے پیش نظر 1,000 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
    • امریکا نے ایران کا جوہری پروگرام تباہ کر دیا:جے ڈی وینس
    • شمالی اٹلی میں جنگلات کی آگ بھڑکنے کے باعث کم از کم 200 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ اگلے مرحلے میں مصر بھی دفاعی معاہدے میں شامل ہو سکتا ہے۔
    • جاپانی نوجوان نے کتے جیسی مشاہبت کےلئے 2.7 ملین ڈالر خرچ کر دیے
    • لیونل میسی کے والد کا 68 برس کی عمر میں انتقال
    • پی سی بی چیئرمین اور چیف سلیکٹر کالز نہیں اٹھا تے
    • ہنگو آپریشن میں پاک فوج کا کیپٹن شہید، 7 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
    • 24 اگست سے پہلے کوئی سرکاری یا نجیاسکول نہیں کھلے گا: رانا سکندر حیات
    • نیویارک اور نیو جرسی میں ہیٹ ایڈوائزری جاری، شدید گرمی کی لہر برقرار
    • امریکی سینیٹ نے روس پر پابندیوں کا بل منظور کر لیا
    • فلسطینیوں کے تحفظ پر امریکی یہودیوں کا اسرائیل میں داخلہ ممنوع
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ نیا دفاعی معاہدہ نیٹو کے وعدوں سے مکمل ہم آہنگ ہے
    • سعودی عرب کی ریاض ایئر 14 اگست سے اسلام آباد اور ریاض کے درمیان روزانہ پروازیں شروع کرے گی
    • "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ
    • بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات
    • پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آسٹریلیا نے زمبابوئے کو 5وکٹوںسے ہرا دیا

    By Daily Khabrainجولائی 7, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ہرارے (اے پی پی) گلین میکسویل اور ٹراویز ہیڈ کی شاندار بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا نے سخت مقابلے کے بعد سہ فریقی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کے چھٹے میچ میں میزبان زمبابوے کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔ گلین میکسویل نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 56 رنز بنائے اور ٹراویز ہیڈ نے 48 رنز بنائے، اینڈریو ٹائے نے عمدہ باﺅلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین شکار کئے اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے، آسٹریلوی باﺅلرز کی عمدہ باﺅلنگ کی بدولت میزبان ٹیم کے پانچ کھلاڑی دوہرا ہندسہ بھی عبور نہ کر سکے اور میزبان ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بناکر کینگروز کو میچ میں کامیابی کے لئے 152 رنز ہدف دیا جو آسٹریلوی ٹیم نے 19.5اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ سہ فریقی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا فائنل پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ جمعہ کو کھیلے گئے سہ فریقی سیریز کے چھٹے میچ میں زمبابوے کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بناکر کینگروز کو میچ میں کامیابی کے لئے 152 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا، سولومون 63، پیٹر مور نے 30 رنز بنائے۔ سولومون کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی وکٹ پر نہ ٹھہر سکا، سولومون نے اپنی انفرادی 63 رنز اننگز کے دوران 52 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 2 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 63 رنز بنائے۔ انہیں 63 کے انفرادی سکور پر اینڈریو ٹائے نے کلین بولڈ کیا۔ آسٹریلیا کی طرف سے اینڈریو ٹائے نے تین کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا، رچرڈ سن اور سٹانلیک نے دو،دو جبکہ وائلڈرموتھ نے ایک وکٹ لی، جواب میں گلین میکسویل اور ہیڈ کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ گلین میکسویل نے 56 رنز بنائے جس میں انکے 5 چھکے اور ایک چوکا شامل ہے۔ ٹراویز ٹائے نے 48 رنز بنائے۔ سٹونیس 12 اور ایگر 5 رنز کے ساتھ ناٹ آﺅٹ رہے۔ یوں آسٹریلیا نے انتہائی سخت مقابلے کے بعد زمبابوے کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔ زمبابوے کی طرف سے بلیسنگ موزارابانی نے عمدہ باﺅلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین اور ماساکدزا اور ٹیریپانو نے ایک ایک کھلاڑی کو آﺅٹ کیا۔ آسٹریلیا کے مایہ ناز آل راﺅنڈر گلین میکسویل عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرنے پر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان نے ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں پہلی بار سلور میڈل جیت لیا

      "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ

      بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.