ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) فیفا ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں کروشیا سابق عالمی چیمپئن انگلینڈ کو شکست دے کر پہلی بار فائنل میں پہنچ گیا۔ مقررہ وقتکے دوران دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر رہا، اضافی وقت میں گول کر کے کروشیا نے میچ 2-1 سے جیت لیا اتوار کو فائنل میں کروشیا کا مقابلہ فرانس سے ہو گا۔

Soccer Football - World Cup - Semi Final - Croatia v England - Luzhniki Stadium, Moscow, Russia - July 11, 2018 Croatia's Sime Vrsaljko celebrates after the match REUTERS/Darren Staples
