Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • والد کا کینسر ہڈیوں سے آگے پھیل چکا : ہنٹر بائیڈن
    • پاکستان نے ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں پہلی بار سلور میڈل جیت لیا
    • امریکا کی خلاف ورزیوں تک معاہدہ نہیں ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ
    • چین میں طوفان ’ڈولفن‘ کے خطرے کے پیش نظر 1,000 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
    • امریکا نے ایران کا جوہری پروگرام تباہ کر دیا:جے ڈی وینس
    • شمالی اٹلی میں جنگلات کی آگ بھڑکنے کے باعث کم از کم 200 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ اگلے مرحلے میں مصر بھی دفاعی معاہدے میں شامل ہو سکتا ہے۔
    • جاپانی نوجوان نے کتے جیسی مشاہبت کےلئے 2.7 ملین ڈالر خرچ کر دیے
    • لیونل میسی کے والد کا 68 برس کی عمر میں انتقال
    • پی سی بی چیئرمین اور چیف سلیکٹر کالز نہیں اٹھا تے
    • ہنگو آپریشن میں پاک فوج کا کیپٹن شہید، 7 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
    • 24 اگست سے پہلے کوئی سرکاری یا نجیاسکول نہیں کھلے گا: رانا سکندر حیات
    • نیویارک اور نیو جرسی میں ہیٹ ایڈوائزری جاری، شدید گرمی کی لہر برقرار
    • امریکی سینیٹ نے روس پر پابندیوں کا بل منظور کر لیا
    • فلسطینیوں کے تحفظ پر امریکی یہودیوں کا اسرائیل میں داخلہ ممنوع
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ نیا دفاعی معاہدہ نیٹو کے وعدوں سے مکمل ہم آہنگ ہے
    • سعودی عرب کی ریاض ایئر 14 اگست سے اسلام آباد اور ریاض کے درمیان روزانہ پروازیں شروع کرے گی
    • "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ
    • بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات
    • پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عماد وسیم کا انٹرنیشنل کیریئر خطرات سے دوچار

    By Daily Khabrainجولائی 13, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    imad-wasim-3
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اہم آل راﺅنڈر عمادوسیم کا انٹرنیشنل کیریئر خطرات سے دوچار ہوتا دکھائی دے رہاہے یاکم از کم اسے ٹیم میں واپس آنے کیلئے سخت جدوجہد اور طویل انتظار کرنا پڑسکتاہے۔ ٹیم کا بہترین وننگ کمبی نیشن بن جانے کے بعد سلیکٹرزنے اسے زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے منتخب نہیں کیا جو فٹ ہوجانے کے بعد سلیکشن کیلئے دستیاب تھے۔زمبابوے کے دورے کے لئے عمادوسیم کو ٹیم میں شمولیت کی امید تھی لیکن آل راﺅنڈر کو اس وقت دھچکا لگا جب ٹیم انتظامیہ اور قومی سلیکشن کمیٹی نے انہیں ٹیم میں لینے سے انکار کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز پاکستان ٹیم کے اعلان کے بعد عماد وسیم نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا اور قومی اکیڈمی میں وہ کافی غصے میں دکھائی دیئے۔واضح رہے کہ عمادوسیم پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کے لئے بطور کپتان کھیلتے ہوئے دبئی میں ایک کیچ لیتے ہوئے زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد پہلے وہ اپنی گردن اور پھرانگلینڈ میں ڈاکٹر ظفر سے گھٹنے کا علاج کراتے رہے تاہم وہ اب فٹ ہوگئے ہیں۔وہ اس وقت کینیڈا میں ناکام ٹی 20 لیگ میں قسمت آزما رہے ہیں۔30ون ڈے اور 25 ٹی 20 انٹر نیشنل میچ کھیلنے والے 29 سالہ عماد وسیم اکتوبر میں سری لنکا کی سیریز کے بعد سے وہ پاکستان ٹیم سے باہر ہیں۔جن کا ستارہ گردش میں ہے۔ مکی آرتھر کی بھی ان کے بارے میں رائے مختلف ہے تاہم اسلام آباد سے کرکٹ کی ایک طاقتور شخصیت انہیں ٹیم میں واپس لانے کے لابنگ میں مصروف ہیں۔واضح رہے کہ ایک موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ عمادوسیم کو کپتان بنانے کا غورکررہاتھا اور دوسال پہلے جب پاکستانی کپتان سرفراز احمد کو والدہ کی علالت کے باعث دورہ آسٹریلیا سے وطن واپس آناپڑاتھا تو پاکستانی ٹیم انتظامیہ نے عماد وسیم کوہی قائم مقام کپتان بنانے کی تجویز دی تھی جو اس وقت کے چیئرمین شہریار خان نے رد کرکے کپتانی محمد حفیظ کو سونپ دی تھی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان نے ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں پہلی بار سلور میڈل جیت لیا

      "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ

      بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.