Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یمنی حوثیوں کے سعودی عرب میں نجران ایئرپورٹ اور آرامکو تنصیب پر ڈرون حملے
    • سوشل میڈیا پر حکومت مخالف بیانیہ پھیلانے والے سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
    • پاکستانی بولر کا وسیم اکرم کی رہنمائی سے انکار، بھارتی صارف کا دعویٰ سابق کپتان نے من گھڑت قرار دے دیا
    • پاکستان کا ایک اور اعزاز،شاہ زیب خان نے ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
    • ریاض ایئر کی پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی، پاک سعودی فضائی روابط مزید مضبوط
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، ریٹ 5 لاکھ روپے کے قریب پہنچ گیا
    • آئی سی سی نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم سے ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لے لیا
    • پاکستان میں الرٹ: نیا میل ویئر حکومتی اداروں اور تنظیموں کو نشانہ بنا رہا ہے
    • سعودی عرب یمن کے حوثیوں کو قابو نہیں کر سکے گا: پاسدارانِ انقلاب
    • ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ
    • کراچی کو ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا مرکز بنانے کا بڑا منصوبہ
    • اسپیس ایکس راکٹ کی چاند سے ٹکر، ناسا نے گڑھے کی تصویر جاری کر دی
    • کراچی میں آوارہ کتوں نے 24سالہ نوجوان کی جان لے لی،ہلاکتوں کی تعداد 18 ہوگئی
    • پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان ہوں گے، الیکشن کمیشن
    • مصباح ارشد مس یونیورس پاکستان منتخب ؕ،عالمی مقابلے میں نمائندگی کرینگی
    • چین: رئیل اسٹیٹ کمپنی کے ارب پتی مالک کو عمر قید اور ایک ارب ڈالرز سے زائد جرمانہ
    • ہیڈنگلے ٹیسٹ: روبنسن اور ٹنگ نے گیند کے دو ٹکڑے کرکے آپس میں بانٹ لیے
    • امریکی اقتصادی دہشتگردی عالمی معیشت کیلئے خطرہ ہے، عباس عراقچی
    • امریکا میں امیگریشن قوانین سخت، گرین کارڈ اور اسٹوڈنٹ ویزا کے ساتھ میڈیا ویزا بھی نئی پابندیوں کی زد میں
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 3-5 سے شکست، ایونٹ سے باہر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فیفا کے سال کے بہترین کھلاڑی کیلئے 10فٹبالرز نامزد

    By Daily Khabrainجولائی 25, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک)فیفا نے رواں سال بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ کے لیے 10ناموں کو شارٹ لسٹ کردیا ہے جس میں کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کے ساتھ ساتھ ورلڈ کپ میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کا راج رہا۔فیفا کے بہترین کھلاڑی کے لیے 10 کھلاڑیوں کے ناموں کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے جس میں عالمی کپ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز اپنے نام کرنے والے کروشیا کے لوکا موڈرچ بھی شامل ہیں۔عالمی کپ میں بیلجیئم کے لیے عمدہ کھیل پیش کرنے والے ایڈن ہیزارڈ اور کیون ڈی برون بھی اس فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے جبکہ ان کے ساتھ ساتھ انگلینڈ کے ہیری کین بھی فہرست کا حصہ ہیں۔لیورل پول کے لیے عمدہ کھیل پیش کرنے والے مصر کے محمد صلح بھی فہرست کا حصہ ہیں لیکن پیرس سینٹ جرمین کے اسٹار فارورڈ نیمار اس فہرست میں جگہ نہ بنا سکے۔پانچ مرتبہ بیلن ڈی اور جیتنے والے پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو اپنے ملک کو تو عالمی کپ میں کچھ خاطر خواہ کامیابیاں نہ دلا سکے لیکن انہوں نے 54 لیگ مقابلوں میں اتنے ہی گول اسکور کر کے ایک اور سال کو یادگار بنایا اور ان کی اس کارکردگی کی بدولت ریال میڈرڈ نے لگاتار تیسری مرتبہ چیمپیئنز لیگ جیتنے کے ساتھ ساتھ کلب ورلڈ کپ بھی جتوایا۔جن 10کھلاڑیوں کو فہرست کا حصہ بنایا گیا ہے ان میں کرسٹیانو رونالڈو، لیونل میسی، کیون ڈی برون، ایڈن ہیزارڈ، اینٹوئن گریزمین، ہیری کین، لوکا موڈرچ، کائلیان ایمباپے، محمد صلح اور رافیل ویرین شامل ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ سال کے بہترین کوچ کے لیے 11ناموں کا اعلان کیا گیا ہے جس میں عالمی چیمپیئن فرانس کے ڈائیڈیئر ڈیشمپ اور ریال میڈرڈ کو لگاتار تین مرتبہ چیمپیئنز لیگ جتوانے والے زین الدین زیڈان شامل ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ ورلڈ کپ کی فائنلسٹ کروشیا کے کوچ زلاٹکو ڈیلک کو ان کی ٹیم کی شاندار کارکردگی کی بدولت اس فہرست کا حصہ بنایا گیا ہے جبکہ انگلینڈ کے گیرتھ ساﺅتھ گیٹ اور بیلجیئم کے روبرٹو مارٹینیز بھی امیدواروں ہیں۔فیفا نے رواں سال بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ کے لیے 10ناموں کو شارٹ لسٹ کردیا ہے جس میں کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کے ساتھ ساتھ ورلڈ کپ میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کا راج رہا۔فیفا کے بہترین کھلاڑی کے لیے 10 کھلاڑیوں کے ناموں کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے جس میں عالمی کپ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز اپنے نام کرنے والے کروشیا کے لوکا موڈرچ بھی شامل ہیں۔عالمی کپ میں بیلجیئم کے لیے عمدہ کھیل پیش کرنے والے ایڈن ہیزارڈ اور کیون ڈی برون بھی اس فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے جبکہ ان کے ساتھ ساتھ انگلینڈ کے ہیری کین بھی فہرست کا حصہ ہیں۔لیورل پول کے لیے عمدہ کھیل پیش کرنے والے مصر کے محمد صلح بھی فہرست کا حصہ ہیں لیکن پیرس سینٹ جرمین کے اسٹار فارورڈ نیمار اس فہرست میں جگہ نہ بنا سکے۔پانچ مرتبہ بیلن ڈی اور جیتنے والے پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو اپنے ملک کو تو عالمی کپ میں کچھ خاطر خواہ کامیابیاں نہ دلا سکے لیکن انہوں نے 54 لیگ مقابلوں میں اتنے ہی گول اسکور کر کے ایک اور سال کو یادگار بنایا اور ان کی اس کارکردگی کی بدولت ریال میڈرڈ نے لگاتار تیسری مرتبہ چیمپیئنز لیگ جیتنے کے ساتھ ساتھ کلب ورلڈ کپ بھی جتوایا۔جن 10کھلاڑیوں کو فہرست کا حصہ بنایا گیا ہے ان میں کرسٹیانو رونالڈو، لیونل میسی، کیون ڈی برون، ایڈن ہیزارڈ، اینٹوئن گریزمین، ہیری کین، لوکا موڈرچ، کائلیان ایمباپے، محمد صلح اور رافیل ویرین شامل ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ سال کے بہترین کوچ کے لیے 11ناموں کا اعلان کیا گیا ہے جس میں عالمی چیمپیئن فرانس کے ڈائیڈیئر ڈیشمپ اور ریال میڈرڈ کو لگاتار تین مرتبہ چیمپیئنز لیگ جتوانے والے زین الدین زیڈان شامل ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ ورلڈ کپ کی فائنلسٹ کروشیا کے کوچ زلاٹکو ڈیلک کو ان کی ٹیم کی شاندار کارکردگی کی بدولت اس فہرست کا حصہ بنایا گیا ہے جبکہ انگلینڈ کے گیرتھ ساﺅتھ گیٹ اور بیلجیئم کے روبرٹو مارٹینیز بھی امیدواروں ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان کا ایک اور اعزاز،شاہ زیب خان نے ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

      آئی سی سی نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم سے ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لے لیا

      ہیڈنگلے ٹیسٹ: روبنسن اور ٹنگ نے گیند کے دو ٹکڑے کرکے آپس میں بانٹ لیے

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.