Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email لاہور (آن لائن) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے گزشتہ روز اپنی سالگرہ منائی اس موقع پر ان کے والد عزیز واقارب سہیلیوں کی بڑی تعداد نے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دیاور عمردرازی کے لئے دعائیں دیں۔(اے ملک)
"پاکستان کا ‘اینٹی کاکروچ اسپرے’ اتنا مؤثر ہے کہ یہاں کوئی کاکروچ نہیں بچا، پاکستان کا بھارت سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، ہر ملک کے اپنے حالات اور ڈائنامکس ہوتے ہیں۔” — اعجاز الحق