لاہور (خصوصی رپورٹ) پنجاب پولیس کے شیر جوانوں نے لاہور میں طالبات کی وین کو پکڑ کر تھانے بند کردیا، منتیں سماجتیں کرتی رہیں مگر شیر جوانوں نے کسی کی ایک نہ سنی۔ اطلاعات کے مطابق پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے طالبات کی وین کو ناکے پر روکا اور اسلام آباد دھرنے میں شرکت کے شبے میں تھانے بند کرادیا، وین میں 10 سے زئد طالبات موجود تھیں جو کالج سے واپس گھر جارہی تھیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے گارڈن ٹاو¿ن کے قریب وین کو روکا اور دھرنے میں شرکت کے شبہ میں گارڈن ٹاو¿ن تھانے بند کرادیا۔ دوسری جانب پولیس کی لاہور کی اہم شاہراہوں پر ناکہ بندی اور گاڑیوں کی تلاشی جاری ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ طالبات نے کالج یونیفارم نہیں پہن رکھا تھا اور سادہ کپڑوں میں تھیں جس پر پولیس نے ان کی ایک نہ سنی اور دھرنے میں شرکت کے شبہ میں تھانے لے گئے تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ طالبات کس کالج میں زیر تعلیم ہیں۔
بریکنگ نیوز
- اساتذہ کے ای ٹرانسفر رائونڈ کے تحت درخواستیں جمع کرانے کی آج آخری تاریخ
- فرانس کے بعد البانیہ میں بھی پر تشدد مظاہرے مظاہرین کا وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ
- اساتذہ کے ای ٹرانسفر رائونڈ کے تحت درخواستیں جمع کرانے کی آج آخری تاریخ
- ختم نبوت کانفرنس ٹائون شپ لاہور سے مولانا امجد خان’ صاحبزادہ مولانا خواجہ عزیز احمد’ مفتی محمد حسن’ مفتی رضوان عزیز’ مولانا عبدالنعیم و دیگر خطاب کررہے ہیں۔
- کراچی:کراچی گیٹ وے ٹرمینل ملٹی پریز لمیٹڈ پر جہازوں سے کھاد اتاری جارہی ہیں۔
- بھارت میں ہندو تہوار کے دوران بے قابو ٹرک نے 13افراد کو کچل ڈالا
- عااُمت کا اجماع’ ختم نبوت کا منکر دائرہ اسلام سے خارج’ علماء کرام لمی مجلس تحفظ ختم نبوت ٹائون شپ کے زیراہتمام کانفرنس میں قراردادیں پیش
- پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ایئر ٹریفک کنٹرولر کا عالمی دن 20 اکتوبر کو منایا جائیگا
- بامقصدگفتگو کی خواہش ہو تو خوش آمدیدکہیں گے: طارق فضل چوہدری
- پاکستان میں سائبر جرائم کی شکایات میں 1 سال کے دوران 43 ہزار سے زائد اضافہ
- سائبر کرائم میں ملوث 1129 ملزم گفرتار ساڑھے 10 کروڑ ریکور شہریوں پر ڈیجیٹل تحفظ یقینی بنائیں گئی علی ناصر رضوی
- اسرائیل،عرب دنیا کے صحافیوں کی جاسوسی کا سب سے خطرناک سکینڈل سامنے آ گیا
- کولکتہ میں مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ،ہلاکتوں کی تعداد20ہوگئی
- پولیس صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں مسیحی عبادتی دعائیہ پروگرام کے دوران ہائی الرٹ رہی
- صدرجوزف عون کا جنوبی لبنان میں سکیورٹی خلا روکنے کیلئے عالمی انتظام کا خیرمقدم
- مالدیپ کے صدر 20 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے، کئی معاہدے و مفاہمتی یادداشتیں متوقع
- مفت وائی فائی کا استعمال ذاتی معلومات کو خطرے میں ڈال سکتا ہے:این سی سی آئی اے
- تھل ڈیزرٹ ریلی میں حادثہ معروف پائلٹ قاضی ظفر جاں بحق
- سی ٹی ڈی کارروائیاں’کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 8 دہشت گرد گرفتار
- امریکہ میں پاکستانی کمیونٹی کے فیملی فیسٹیول کے موقع پر لی گئی تصاویر۔
