Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکی ایران مذاکرات کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملے
    • ہر مز میں امریکی فوج نے ایران کے دوڈرون مار گرائے
    • غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال
    • پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ
    • پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ
    • ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا
    • فٹبال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے دھول چٹادی
    • گوگل ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کے رنگ میں ڈھل گیا، ڈوڈل تبدیل
    • جاپان کے کپتان واٹارو اینڈو چوٹ کے باعث ورلڈ کپ سے باہر
    • ایبولا قرنطینہ کے بعد ڈی آر کانگو ورلڈ کپ کے لیے امریکہ پہنچ گئے
    • اوچ پاور پلانٹ ، بجلی کی فراہمی بند، بلوچستان کے کئی شہر اندھیرے میں ڈوب گئے
    • دہلی ، پانچ منزلہ عمارت میں ہولناک آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق
    • فیفا ورلڈ کپ افتتاحی میچ میں ایونٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بن گیا
    • ایرانی سپریم لیڈر معاہدے پر راضی، دستخط کی تقریب یورپ میں ہونے کا امکان: ٹرمپ کا دعویٰ
    • ایران جنگ، 150کے قریب ممالک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں
    •  وفاقی بجٹ آج  پیش کیا جائے گا،تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کا امکان
    • سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف جنیوا سے  جدہ پہنچ گئے۔
    • صومالیہ کے فٹبال ریفری عمر آرتان کو یوئیفا سپر کپ 2026 کے لیے میچ آفیشل مقرر
    • فیفا ورلڈکپ ، افتتاحی میچ میں میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0۔2 سے شکست دے دی
    • میکسیکو میں فیفا ورلڈکپ 2026 کا شاندار، منظم اور پروقار تقریب کیساتھ آغاز ہوگیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نیہا دھوپیا امید سے ہیں؟

    By Daily Khabrainاگست 7, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک)رواں برس مئی میں خفیہ شادی کرنے والی اداکارہ نیہا دھوپیا کے حوالے سے ایک بار پھر اطلاعات ہیں کہ وہ حاملہ ہیں۔گزشتہ 4 ماہ کے دوران یہ دوسری مرتبہ ہے کہ نیہا دھوپیا کے حاملہ ہونے کی خبریں گردش کر رہی ہیں، تاہم اداکارہ نے تاحال اس حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا۔نہ صرف نیہا دھوپیا کے حاملہ ہونے کی خبریں بار بار وائرل ہوتی ہیں بلکہ ان کی جانب سے رواں برس 10 مئی کو اچانک ہی ساتھی اداکار انگت بیدی سے شادی کرنے کی وجوہات کی خبریں بھی گردش کرتی رہتی ہیں۔یہ بھی اطلاعات تھے کہ نہیا دھوپیا اور انگت بیدی نے اچانک اس لیے شادی کی کیوں کہ اداکارہ حاملہ ہوگئی تھیں، تاہم بعد ازاں ان کے شوہر نے ان خبروں کو جھوٹا قرار دیا تھا۔انگت بیدی کا کہنا تھا کہ ابھی ان دونوں نے بچوں کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا تاہم جب بھی انہوں نے کوئی فیصلہ کیا یا ان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہوئی تو وہ سب کو آگاہ کریں گے۔تاہم اب ایک بار پھر ان کی اہلیہ نیہا دھوپیا کے حاملہ ہونے کی خبریں گردش کر رہی ہیں اور اطلاعات ہیں کہ جلد ہی اس حوالے سے جوڑا بیان بھی جاری کرے گا۔ڈی این اے انڈیا نے اپنی رپورٹ میں ذرائع سے بتایا کہ نیہا دھوپیا امید سے ہیں اور جلد ہی ان کی جانب سے اس حوالے سے اعلان کیے جانے کا امکان ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ اداکارہ کے شوہر جن کی حال ہی میں فلم ‘سورما’ ریلیز ہوئی ہے، جب ان سے اپنی اہلیہ کے حاملہ ہونے سے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے ایسی خبروں کو ایک بار پھر مسترد کردیا۔رپورٹ کے مطابق جب امید سے ہونے کی تصدیق کے لیے اداکارہ سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا

    سپر ہٹ بالی وڈ فلم ‘نو انٹری’ کا سیکوئل بننے کو تیار، ہدایتکار نے تصدیق کردی

    مومنہ اقبال کی رخصتی کب ہوگی؟ اداکارہ کی بہن نے بتادیا

    تازہ ترین

    غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال

    پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ

    پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ

    ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا

    فٹبال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے دھول چٹادی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.