Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسپیس ایکس نے ایمازون کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی پانچویں سب سے قیمتی کمپنی بن گئی
    • لاہور میں امتیاز سپر مارکیٹ سیل کر دی گئی۔
    • امریکہ نے اتمار بن گویر کا ویزا مسترد کر دیا، میامی کا دورہ منسوخ۔
    • اسرائیل کے ساحل پر جیلی فش کے حملوں میں اضافہ۔
    • مراکش فیفا رینکنگ میں چھٹے نمبر پر پہنچ گیا۔
    • ایرانی صدر پزشکیان دستخط شدہ ایم او یو کے ساتھ
    • اٹلی نے ایران میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا
    • ایران کے گرلز اسکول پر مہلک حملہ جان بوجھ کر نہیں کیا گیا: ٹرمپ
    • جنگ بندی کے بعد سے 1,005 فلسطینی شہید ہوئے: غزہ وزارت صحت
    • امریکا نے ایران میں نظام بدل دیا، ٹرمپ
    • بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 24 جولائی تک توسیع
    • 2.7 ارب ڈالر کی ڈیل، معروف پیزا چین 68 سال بعدفروخت
    • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم
    • تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی
    • بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان ترجیح
    • رشمیکا مندانا نے اپنی خوبصورتی کا راز بتادیا
    • ہر کوکا کولا آپ کی زندگی کے 12 منٹ کم کر سکتی ہے
    • میں نے ایک ماہ قبل سگریٹ نوشی چھوڑ دی تھی،” اطالوی وزیراعظم
    • اپنی ہر جھری پر فخر ہے، ہر ایک میری زندگی کی کہانی سناتی ہے۔” — کیٹ ونسلیٹ
    • آسٹریلیا نے پہلے ٹی 20 میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فنکاروں کا سوشل میڈیا اور شائقین سے دور رہنا ہی بہتر ہے: فہد مصطفیٰ

    By Daily Khabrainاگست 19, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(ویب ڈیسک)پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا سے دور رہنا اداکاروں کے لیے بہتر ہوتا ہے اور ہر بات پر ان کا تبصرہ ضروری نہیں ہوتا۔فہد مصطفیٰ کی دو فلمیں ’جوانی پھر نہیں آنی 2‘ اور ’لوڈ ویڈنگ‘ عید الصخیٰ پر ریلیز ہو رہی ہیں۔فہد مصطفی پاکستان میں عہد حاضر کے مقبول ترین ادکاروں میں سے ایک ہیں تاہم ان کا کہنا ہے کہ فنکاروں کی زندگی ان کے شائقین سے پوشیدہ ہی ہونی چاہیے کیونکہ ان کے خیال میں کیونکہ اگر یہاں اگر فنکار کو نشانہ نہ بھی بنایا جائے تو ان کی بیوی بچوں کو نشانہ بنا لیا جاتا ہے جو ٹھیک نہیں۔بی بی سی کی فیفی ہارون سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا ’ماضی کے فنکار اگر 40 سال تک کام کرتے رہے تو ناظرین کے ساتھ ان کا براہِ راست تعلق نہیں تھا لوگوں کو علم نہیں ہوتا تھا کہ ان کی ذاتی زندگی میں کیا چل رہا ہے۔ اچھا برا وقت سب پر آتا ہے اور فیس بک اور ٹوئٹر کے ذریعے ایک عام آدمی بھی یہ جان سکتا ہے کہ آج آپ کا موڈ کیسا ہے۔‘فہد مصطفیٰ کا مزید کہنا تھا کہ ’ہر بات شائقین کے ساتھ شیئر کرنا ضروری نہیں اور نہ ہی ہر بات پر تبصرہ کرنا ضروری ہے۔‘’ہمارے ملک میں کچھ نہ کچھ ہوتا ہی رہتا ہے اور اکثر برا ہوتا ہے۔ میں ایک اداکار ہو لیکن میں مدعے پر اپنی رائے نہیں دینا چاہتا۔ میرا کام اداکاری کرنا ہے۔‘عید الضحیٰ پر آنے والی ان کی دونوں فلمیں ہی رومانوی کہانیاں ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ ان کی فلم لوڈ ویڈنگ میں ایک پیغام ہے تاہم انھوں نے اس میں کسی کو لیکچر دینے کی کوشش نہیں کی اور اس فلم میں ایک جوڑی کی رومانوی کہانی ہے جس میں انھوں نہ ’کیوٹ رومانس‘ کیا ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    رشمیکا مندانا نے اپنی خوبصورتی کا راز بتادیا

    الوداع چیمپئن زورو! ایہدِ وفا کا محبوب اسٹار کتا 9 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگیا

    مشہور گانوں کے حقوق چوری ہوئے،ابرار الحق کا قانونی کارروائی کا اعلان

    تازہ ترین

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم

    تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی

    بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان ترجیح

    سونے کی قیمت میں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

    16 سے 18 سال کے نوجوانوں کے لیے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ متعارف، رواں ہفتے سے اجرا شروع

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.