Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ہائی پروفائل تقریب میں اپنی 80ویں سالگرہ منائی
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ
    • نیتن یاہو ایران سے ہار گئے؟ اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا دھماکہ خیز دعویٰ
    • ایران پر جنگ مسلط ہوئی تو پوری قوم ایک مٹھی بن گئی، صدر پزشکیان
    • یورپی یونین کا میٹا کو بڑا حکم!
    • اے آئی استعمال کرنے والی کمپنیوں کی آمدنی میں بہتری، نئی رپورٹ جاری
    • جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
    • عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی
    • امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی
    • رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا
    • آج ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت آمنے سامن
    • نیویارک کی تاریخی فتح؛ سان انتونیو کو شکست دے کر 53 سال بعد چیمپئن بن گیا
    • زرعی اسٹوریج کیلیے 7۔1 ارب مختص کرنے پر اظہار تشویش
    • چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب
    • اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو
    • بھارت: پسند کی شادی کرنے پر باپ نے پولیس اسٹیشن میں ہی بیٹی کو قتل کرڈالا
    • امریکا ایران معاہدے پر کل دستخط ہونگے، ٹرمپ کا اعلان
    • غیر ملکی ایجنسیاں ’جاسوس کچھوؤں اور مچھلیوں‘ کے ذریعے چینی سمندروں پر نظر رکھ رہی ہیں: چین کا دعویٰ
    • کینیڈی نے عمارت سے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام مٹا دیا
    • اسرائیل کے لبنان پر حملے؛ امریکا اور ایران کے درمیان آج امن معاہدہ طے پانے کا امکان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عالمی شہرت یافتہ گلوکار عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی کی 67ویں سالگرہ آج منائی گئی

    By Daily Khabrainاگست 19, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ گلوکار اور وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست عطااللہ خان عیسی خیلوی کی آج 67ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے، انہوں نے سات مختلف زبانوں میں 45ہزار گیت گا کر دنیا بھر میں اپنااورپاکستان کا نام روشن کیا۔سرائیکی اور پنجابی کے گلوکار عطائ اللہ پنجاب کے شہر عیسیٰ خیل میں پیدا ہوئے، عطااللہ خان کو کم عمری سے ہی گانے کا شوق تھالیکن ان کے والد کو یہ سب پسند نہ تھا اس لئے انہوں نے کم عمری میں ہی عطااللہ کو گھر سے نکال دیا تھا۔فوک سنگر نے اپنے جذبے کو پروان چڑھائی اور مسلسل گاتے رہے۔1972میں انہوں نے پہلی بار ریڈیو پاکستان کے بہاولپور پر گانا سنایا تو انہیں خوب پذیرائی ملی۔یہ پذیرائی ان کے ریڈیو سے ٹیلی ویڑن تک کے سفر کا باعث بنی اور اگلے برس یعنی 1973میں ہی انہوں نے پی ٹی وی کے معروف پروگرام نیلام گھر اور 1973ہی میں اپنے آبائی علاقہ میانوالی میں ایک کنسرٹ میں اپنے فن کا مظاہرہ کرکے عوام کو اپنا گرویدہ کر لیا۔ایک بار انہیں فیصل آباد میں ایک کمپنی نے ریکارڈنگ کیلئے بلایا تو انہوں نے ایک ہی سیشن میں چار فوک البمز ریکارڈ کراکے کمپنی کو حیران کردیا۔اور جب 1977میں ان کے یہ البمز ریلیز ہوئے تو اس قدر مقبول ہوئے کہ ہر سو ان کے گانے چل رہے تھے۔کھیت کھلیان میں چلتے ٹریکٹر ہوں یا سڑکوں پر دوڑتے ٹرک ہر جگہ عطااللہ عیسیٰ خیلوی کے گانوں کی دھوم مچی تھی۔اے تھیوا مندری دا تھیوا گانے نے انہیں عوامی مقبولیت دی، انہیں سرائیکی گلوکار سمجھا جاتا ہے لیکن ان کے پنجابی اور اردو زبان میں گانے بھی عوام میں مقبول ہیں۔ چن کتھاں گزاری آئی رات وے آج بھی ذوق و شوق سے سنا جاتا ہے، انہوں نے فلموں میں بھی قسمت آزمائی لیکن کامیابی نہ ملی جس کے بعد انہوں نے اپنی توجہ گیتوں تک محدود کر دی۔ عطااللہ خان عیسی خیلوی ا?ج کل پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ جڑے ہوئے اور انہوں نے کئی پارٹی گیت بھی گائے جن میں سب سے قابل ذکر گیت بنے گا نیا پاکستان ہے۔دنیا بھر میں سب سے زیادہ آڈیو گانے ریکار ڈکرانے پر 1994میں ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکاڈ میں شامل کیا گیا جب کہ حکومت پاکستان نے 1991میں ہی ان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں پرائڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے نوازاتھا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    امیتابھ بچن نے 83 سالہ زندگی کے مصروف ترین دن میں کیا کچھ کیا؟

    ہریتک روشن 40 سال بعد رجنی کانت کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار

    گائنیتھ پیلٹرو کو مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اپارٹمنٹس کی تشہیر پر تنقید کا سامنا

    تازہ ترین

    عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی

    امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی

    رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا

    چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب

    اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.