Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فلسطین کے حامی فٹبال شائقین کا اسرائیلی کھلاڑی مانور سولومون سے معاہدے پر ویسٹ ہیم پر تنقید
    • معروف پاکستانی بائیکر کومل جان دریائے سواں میں ڈوب کر جاں بحق
    • پاکستان 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے اور فخر کے ساتھ منا رہا ہے
    • یورپ ایک بار پھر شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں آگیا
    • میں نے ایان کو سمجھایا تھا کہ یہ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں گے: جيا علی
    • لبنان، شام اور غزہ کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا نہیں کریں گے:اسرائیلی وزیرِ دفاع
    • انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری
    • کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا
    • زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر
    • رسل ویسٹ بروک کا این بی اے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • چین کی میگلیو ٹرین نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، صرف 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار
    • جولائی 2026دنیا کا ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
    • کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 265 ہوگئی، 496 افراد تاحال لاپتا
    • ٹرمپ کا اعلان، وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ عہدہ چھوڑ دیں گی
    • پاکستان نے بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں کامیابی حاصل کرلی
    • دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
    • سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
    • پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل
    • بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کرن جوہر بھی کرینہ کے دیوانے نکلے ، کرینہ کی محبت دل میں چھپائے رہے

    By Daily Khabrainستمبر 2, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک )بولی وڈ فلم ساز کرن جوہر یوں تو زیادہ تر اقربا پروری کو فروغ دینے کی وجہ سے خبروں میں رہتے ہیں، تاہم وہ اپنے چیٹ شو ‘کافی ود کرن’ کے حوالے سے بھی خبروں میں رہتے ہیں۔کرن جوہر کے حوالے سے بولی وڈ میں مشہور ہے کہ وہ جہاں اداکاروں اور فلم سازوں کے بچوں کو فلموں میں متعارف کراتے ہیں، وہیں ان کے تعلقات اور دوستیاں بڑی بڑی اداکاروں کے ساتھ ہیں۔جہاں کرن جوہر کا نام کاجول، فلم ساز فرح خان اور دپیکا پڈوکون جیسی اداکاروں کے ساتھ جوڑا جاتا ہے، وہیں انہیں کرینہ کپور کا بھی بہت اچھا دوست مانا جاتا ہے۔لیکن یہ پہلا موقع ہے کہ کرن جوہر نے کسی اداکارہ کا نام لے کر اس کے ساتھ شادی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔آن لائن نشریاتی ادارے ’ووٹ’ کے چیٹ شو ‘فیٹ اپ ود اسٹارس’ میں بات کرتے ہوئے کرن جوہر نے کرینہ کپور کے ساتھ شادی کرنے کی خواہش کا اظہار کرکے سب کو حیران کردیا۔جی ہاں، چیٹ شو کی میزبان انیتا شروف نے جب ان سے سوال کیا کہ وہ کون سی اداکارہ ہیں جن کے ساتھ وہ شادی کرنا چاہیں گے۔کرن جوہر نے کچھ سوچے بغیر بولی وڈ کے چھوٹے خان اور ایک بچے کی ماں کرینہ کپور کا نام لیا اور کہا کہ اگر انہیں موقع ملے تو ان سے ہی شادی کریں گے۔کرن جوہر نے کرینہ کپور سے شادی کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے وضاحت کی کہ وہ ایک دلچسپ ساتھی ہیں اور ان کے ساتھ زندگی بہت خوش اور رنگین گزرے گی۔انٹرویو کے دوران فلم ساز نے ذاتی زندگی سے متعلق بھی اہم انکشافات کیے کرن جوہر نے انٹرویو کے دوران یہ بھی انکشاف کیا کہ کرینہ کپور کے کزن یعنی چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور ان سے متعلق ہر بات جانتے ہیں۔

    کرن جوہر نے کہا کہ رنبیر کپور کے پاس ان کے موبائل کا پاس ورڈ ہونے سمیت سوشل اکاو¿نٹس کے پاس ورڈز بھی ہیں اور وہ ان سے متعلق ہر اچھی اور بری بات جانتے ہیں۔

    انٹرویو کے دوران کرن جوہر نے اپنے سروگیسی بچوں کے حوالے سے بھی بات کی اور کہا کہ اگرچہ وہ شادی شدہ نہیں ہیں، تاہم وہ بچوں کے پیمپرز خود ہی بدلتے ہیں اور انہیں ایک ماں کا پیار دیتے ہیں۔
    فلم ساز پہلے بھی اداکارہ کے ساتھ شادی کی خواہش ظاہر کر چکے ہیں

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      میں نے ایان کو سمجھایا تھا کہ یہ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں گے: جيا علی

      نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا

      اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی بھی طلاق پر ختم، ڈاکٹر اعجاز وریس نے تصدیق کر دی

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.