Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یونیسکو فورم میں ممتاز زہرہ بلوچ کا پاکستان کے ثقافتی ورثے پر زور
    • برطانوی وزیرِ دفاع کا فوجی اخراجات پر وزیرِاعظم سے اختلاف، استعفیٰ دے دیا
    • کینیڈا کا جعلی پائلٹ گرفتار 17 سال میں بغیر لائسنس 20 لاکھ ڈالر کمائے
    • چھاچھرو میں اونٹنی کی آنکھیں نکالنے کا دلخراش واقعہ، 2 ملزمان گرفتار
    • چین میں دھماکا، 7 افراد ہلاک 17 زخمی
    • زیدان اقبال فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی نژاد پہلے کھلاڑی بن گئے۔
    • پنجاب بھر میں محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 نافذ
    • ایرانی ٹیم نے ورلڈ کپ آمد پر 168 بیجز پہن کر اسکول حملے کے متاثرین کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
    • کراچی چڑیا گھر میں شیر کے بچے، چیمپینزی کی صحت غیر تسلی بخش
    • عہدہ ختم تو اہمیت ختم
    • گرین بسوں میں مفت سفر ختم کیا جائے، شہری کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے کرایہ 50 روپے مقرر کرنے کا حیران کن مطالبہ
    • جو روٹ کپتان ، انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
    • ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور بعض مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی
    • حج 2027ء کیلئے تیاریاں شروع کر دی گئیں
    • امریکا نے ایران کی 9 شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
    • بل گیٹس جیفری ایپسٹین کے معاملے پر امریکی ایوان کی کمیٹی میں پیش
    • بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط 18 ہزار روپے کر دی گئی
    • ICC ویمنز چیمپئینز ٹرافی، کرکٹ آسٹریلیا کو ویمن شیڈول تبدیل کرنا پڑ گیا
    • کویت نے ایرانی حملوں کے باعث عارضی طور پر فضائی حدود بند کر دیں
    • بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ پر ایرانی حملہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شارخ خان بھی مشہور ڈرامہ میں انٹری کیلئے تیار ہو گئے

    By Daily Khabrainستمبر 3, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان مشہور بھارتی ٹی وی ڈرامے ’کسوٹی زندگی کی‘ کے دوسرے سیزن کا حصہ بن گئے۔بھارتی ٹی وی کامشہور ڈرامہ ’کسوٹی زندگی کی‘ تقریباً 8 سال ٹی وی پر آن ایئر رہا ہے جس کے مرکزی کردار انوراگ باسو اور پریرنا شرما تھے جو کہ سیزین خان اور شویتا تیواری نے سر انجام دیے تھے۔ڈرامے کی پروڈیوسر ایکتا کپور ہیں جنہوں نے اب 10 سال بعد ایک بار پھر ’کسوٹی زندگی کی‘ کو چھوٹی اسکرین پر لانے کی ٹھان لی ہے۔بھارتی ڈرامے ’کسوٹی زندگی کی‘ کا نیا سیزن رواں ماہ شروع ہوگا جس میں کئی پرانے چہرے نہیں ہوں گے جب کہ پریرنا اور انوراگ کے کردار بھی نئے اداکار کریں گے۔ڈرامے کے نئے سیزن میں سلور اسکرین کے بادشاہ سمجھے جانے والے اداکار شاہ رخ خان بھی ہیں جو کہ ڈرامے کے کرداروں کا تعارف پیش کریں گے۔شاہ رخ خان ڈرامے میں اداکاری کرتے نظر نہیں آئیں گے لیکن شروعاتی اقساط میں بیک گراو¿نڈ میں ان کی آواز سنی جاسکے گی۔ڈرامے کی پروڈیوسر ایکتا کپور نے ’کسوٹی زندگی کی‘ کے سیزن 2 کا پرومو جاری کیا ہے جس میں کنگ خان بھی نظر آرہے ہیں اور پرومو سوشل میڈیا پر بے حد پسند کیا جارہا ہے۔دوسری جانب بھارتی میڈیا میں خبریں بھی زیر گردش ہیں کہ شاہ رخ خان نے ڈرامے کے پرومو شوٹ کے لیے 8 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کیا ہے۔واضح رہے کہ ’کسوٹی زندگی کی‘ کے دوسرے سیزن میں پریرنا شرما کے کردار ایریکا فرنینڈس اور انوراگ باسو کا کردار پرتھ سمتھان کریں گے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا

    سپر ہٹ بالی وڈ فلم ‘نو انٹری’ کا سیکوئل بننے کو تیار، ہدایتکار نے تصدیق کردی

    مومنہ اقبال کی رخصتی کب ہوگی؟ اداکارہ کی بہن نے بتادیا

    تازہ ترین

    چھاچھرو میں اونٹنی کی آنکھیں نکالنے کا دلخراش واقعہ، 2 ملزمان گرفتار

    چین میں دھماکا، 7 افراد ہلاک 17 زخمی

    پنجاب بھر میں محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 نافذ

    کراچی چڑیا گھر میں شیر کے بچے، چیمپینزی کی صحت غیر تسلی بخش

    گرین بسوں میں مفت سفر ختم کیا جائے، شہری کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے کرایہ 50 روپے مقرر کرنے کا حیران کن مطالبہ

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.