Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فلسطین کے حامی فٹبال شائقین کا اسرائیلی کھلاڑی مانور سولومون سے معاہدے پر ویسٹ ہیم پر تنقید
    • معروف پاکستانی بائیکر کومل جان دریائے سواں میں ڈوب کر جاں بحق
    • پاکستان 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے اور فخر کے ساتھ منا رہا ہے
    • یورپ ایک بار پھر شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں آگیا
    • میں نے ایان کو سمجھایا تھا کہ یہ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں گے: جيا علی
    • لبنان، شام اور غزہ کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا نہیں کریں گے:اسرائیلی وزیرِ دفاع
    • انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری
    • کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا
    • زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر
    • رسل ویسٹ بروک کا این بی اے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • چین کی میگلیو ٹرین نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، صرف 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار
    • جولائی 2026دنیا کا ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
    • کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 265 ہوگئی، 496 افراد تاحال لاپتا
    • ٹرمپ کا اعلان، وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ عہدہ چھوڑ دیں گی
    • پاکستان نے بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں کامیابی حاصل کرلی
    • دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
    • سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
    • پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل
    • بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نئی اداکارہ ،نیا کھلاڑی ،کرکٹ اور فلمی دنیا کا ساتھ ایک بار پھر سامنے آگیا

    By Daily Khabrainستمبر 3, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک)بولی وڈ اداکاروں اور بھارتی کرکٹرز کے درمیان محبتوں کی کہانی نئی نہیں۔بولی وڈ کے چھوٹے خان سیف علی خان کے والد منصور علی خان پٹودی اور شرمیلا ٹیگور سے لے کر اظہرالدین اور سنگیتا بجلانی تک کئی رومانوی داستانیں بھری پڑی ہیں۔گزشتہ برس دسمبر میں شادی کے بندھن میں بندھ جانے والے ویرات کوہلی اور انوشکا شرما سے لے کر ظہیر خان اور ساگریکا گاٹکے تک بہت سارے جوڑے ایسے ہیں جن کا تعلق بولی وڈ اور کرکٹ سے تھا۔ان ہی جوڑوں میں یوراج سنگھ اور ہزل کیج اور ہربجن سنگھ اور گیتا بسرا بھی شامل ہیں۔اور اب اطلاعات ہیں کہ اس سلسلے کی کڑی میں ایک اور اداکارہ اور کرکٹ کا اضافہ ہوا ہے۔اطلاعات ہیں کہ سابق بھارتی کرکٹر، کوچ اور کمنٹیٹر روی شاستری اور بولی وڈ اداکارہ نمرت کور کے درمیان قربتیں بڑھ ہیں۔جی ہاں، ممبئی مرر نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ 56 سالہ روی شاستری اور 36 سالہ نمرت کور کے درمیان گزشتہ 2 سال سے تعلقات قائم ہیں۔رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ دونوں کے درمیان 2015 میں جرمن کارساز کمپنی کی جانب سے ایک کار کو متعارف کرائے جانے کے اشتہار میں کام کرنے کے بعد دونوں میں نزدیکیاں ہوئیں، جو وقت کے ساتھ ساتھ محبت میں تبدیل ہوگئی۔رپورٹس میں بتایا گیا کہ دونوں کو گزشتہ 2 سال کے درمیان متعدد بار ایک ساتھ دیکھا گیا۔خبر سامنے آنے کے بعد اداکارہ نمرت کور نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے ان خبروں کو فکشن پر مبنی افواہیں قرار دیا۔انہوں نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ‘انہوں نے اپنے متعلق شائع ہونے والی خبریں پڑھیں، جو فکشن سے زیادہ کچھ بھی نہیں تھیں’،نمرت کور نے مزید لکھا کہ حقائق کے بغیر فکشن کو شائع کرنا دوسرے کے لیے تکلیف دہ ہوسکتا ہے۔ساتھ ہی انہوں نے ایسی باتیں کرنے والوں کو بتایا کہ انہیں آئس کریم پسند ہے اور وہ آج کے دن اور موسم کو انجوائے کر رہی ہیں۔ دوسری جانب روی شاستری نے اس حوالے سے تاحال کوئی بیان نہیں دیا۔خیال رہے کہ 56 سالہ روی شاستری نے 18 سال کی عمر سے پہنچنے سے قبل ہی کرکٹ کھیلنا شروع کی تھی اور انہوں نے انڈر 19 ٹیم سمیت قومی ٹیم میں بھی بھارت کی نمائندگی کی۔وہ 1980 کی دہائی میں پہلے بھارتی ٹیم کے نائب پھر کپتان مقرر ہوئے، بعد ازاں انہوں نے ریٹائرمنٹ لے لی اور 1990 میں ریتو سنگھ سے شادی کرلی۔روی شاستری نے اپنی 22 سالہ شادی کا اختتام 2012 میں کیا، ماضی میں روی شاستری کا نام سیف علی خان کی پہلی بیوی امریتا سنگھ کے ساتھ بھی جوڑا جاتا رہا۔امریتا سنگھ اور روی شاستری کو بھی ماضی میں متعدد بار ایک ساتھ دیکھا گیا، تاہم دونوں نے کبھی بھی اپنے تعلقات پر بات نہیں کی۔36 سالہ نمرت کور نے فلمی کیریئر کا ا?غاز 2004 میں کیا، اب تک انہوں نے ایک درجن سے زائد فلموں میں کام کیا ہے۔نمرت کی آخری فلم ‘ایئر لفٹ’ 2016 میں ریلیز ہوئی تھی، اس میں انہوں نے اکشے کمار کے ساتھ کام کیا تھا۔نمرت کور کی مشہور فلموں میں ±ایئر لفٹ، لنچ باکس، الائچی، پیڈلرز اور لو شو تے چکن کھرانا’ شامل ہیں۔نمرت کور اور روی شاستری نے 2015 میں جرمن کار ساز کمپنی ‘ا?ڈی’ کے ایک اشتہار میں ایک ساتھ کام کیا تھا، جس کے بعد ہی ان کے درمیان تعلقات کی چہ مگوئیاں ہوئیں۔روی شاستری نے تاحال اس حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      میں نے ایان کو سمجھایا تھا کہ یہ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں گے: جيا علی

      نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا

      اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی بھی طلاق پر ختم، ڈاکٹر اعجاز وریس نے تصدیق کر دی

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.