Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • معروف پاکستانی بائیکر کومل جان دریائے سواں میں ڈوب کر جاں بحق
    • پاکستان 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے اور فخر کے ساتھ منا رہا ہے
    • یورپ ایک بار پھر شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں آگیا
    • میں نے ایان کو سمجھایا تھا کہ یہ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں گے: جيا علی
    • لبنان، شام اور غزہ کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا نہیں کریں گے:اسرائیلی وزیرِ دفاع
    • انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری
    • کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے میسی سے اظہار یکجہتی کیا
    • زاوی ہرنینڈز نیدرلینڈز کےنئے فٹبال کوچ مقرر
    • رسل ویسٹ بروک کا این بی اے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • چین کی میگلیو ٹرین نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، صرف 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار
    • جولائی 2026دنیا کا ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
    • کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 265 ہوگئی، 496 افراد تاحال لاپتا
    • ٹرمپ کا اعلان، وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ عہدہ چھوڑ دیں گی
    • پاکستان نے بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں کامیابی حاصل کرلی
    • دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
    • سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
    • پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل
    • بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ہمارے ڈرامے معاشرتی اقدار کے عکاس نہیں :پیمرا

    By Daily Khabrainستمبر 4, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور( ویب ڈیسک )پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگیولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے تمام انٹرٹینمنٹ چیلنز کو ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے ڈراموں کا مواد ذمہ داری کے ساتھ تیار کریں۔پیمرا کا یہ بیان 3 ستمبر کی رات جاری ہوا جس میں بتایا گیا کہ ’پاکستانی ڈراموں کا معیار ہر گزرتے دن کے ساتھ خراب ہورہا ہے‘۔پیمرا کا ماننا ہے کہ ڈراموں کے موضوعات ’کافی بولڈ‘ ہیں جبکہ یہ پاکستانی سوسائٹی میں اکثریت کی عکاسی بھی نہیں کرتے۔بیان میں مزید کہا گیا کہ ’ناظرین کا خیال ہے کہ ان ڈراموں میں پاکستانی معاشرے کی حقیقی تصویر نہیں دکھائی جاتی، سماجی اخلاقی پابندیوں اور پیمرا قوانین کو نظرانداز کرکے ڈراموں میں غیر اخلاقی مناظر، ڈائیلاگز، غیر ازدواجی تعلقات، تشدد اور استحصال کو گلیمرائز کیا جاتا ہے‘۔یہ پہلی مرتبہ نہیں جب پیمرا نے انٹرٹینمنٹ کے لیے تیار کیے جانے والے مواد کو غیر اخلاقی قرار دیا ہو۔اس سے قبل 2016 میں پیمرا نے بچوں پر جنسی تشدد کے موضوع پر مبنی ڈرامے ’اڈاری‘ کے خلاف بھی وارننگ جاری کی تھی اور اس کے موضوع کو قابل اعتراض قرار دیا تھا۔اس کے علاوہ بچوں کے کارٹون نشر کرنے والے چینل نکالوڈین پر ایک کارٹون کردار کو غیر اخلاقی لباس میں پیش کرنے پر 5 لاکھ جرمانہ عائد بھی عائد کیا گیا تھا۔
    پیمرا کی ہدایات جاری ہونے کے بعد اداکار عثمان خالد بٹ نے پیمرا کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جسے ڈرامہ پسند نہیں آرہا وہ اپنا چینل تبدیل کرسکتا ہے۔اداکار نے کہا کہ ’ہر ڈرامے کو خاندان کے ساتھ بیٹھ کر نہیں دیکھا جاسکتا، اگر ڈرامہ پسند نہیں آرہا تو چینل تبدیل کردیں‘۔انہوں نے مزید کہا کہ ’ڈراموں کے ان مضبوط موضوعات میں معاشرے کی حقیقت سامنے آتی ہے، جسے دیکھ کر بہت سے لوگ مطمئن ہوسکتے ہیں‘۔عثمان خالد بٹ کے بعد دیگر افراد نے پیمرا کو اس بیان پر تنقید کا نشانہ بنایا۔سوشل میڈیا پر لوگوں نے پیمرا کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ جہاں سب لوگ نیوز جینلز پر جعلی خبریں نشر کرنے پر پیمرا کے ایکشن لینے کے منتظر ہیں، وہیں پیمرا ڈراموں پر پابندی لگانے میں مصروف ہے۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      میں نے ایان کو سمجھایا تھا کہ یہ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں گے: جيا علی

      نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا

      اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی بھی طلاق پر ختم، ڈاکٹر اعجاز وریس نے تصدیق کر دی

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.