Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جنوبی کوریا کا انچیون ایئرپورٹ دنیا کا مصروف ترین بین الاقوامی ہوائی اڈہ قرار
    • ربیع الاول کا آغاز، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو منائی جائے گی
    • ایرانی وزیر خارجہ: امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا
    • لبنانی وزیراعظم کا اسرائیلی انخلا کے لیے ٹائم فریم مقرر کرنے پر زور، حزب اللہ نے معاہدہ مسترد کردیا
    • ٹرمپ : آبنائے ہرمز کو جلد امریکی علاقہ قرار دیں گے
    • مشرقی انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ
    • سویڈن کی سفیر نے پاکستان کا 79واں یومِ آزادی منایا
    • جاپان میں ریکارڈ بارشوں سے ہزاروں مسافر ناریٹا ایئرپورٹ پر پھنس گئے، 8 افراد ہلاک
    • پاکستان ایشیا، مشرقِ وسطیٰ اور یورپ کے اہم بحری تجارتی راستوں کے تحفظ کی کوششوں میں شامل
    • کورین طلبہ نے پاکستان کے یومِ آزادی کی خوشی میں ’دل دل پاکستان‘ گا کر جشن منایا۔
    • پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی فروخت سے ریکارڈ 1.57 ٹریلین روپے پٹرولیم لیوی حا سل کی
    • بھارت امن کا دشمن ہے :وزیراعظم شہباز شریف
    • سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے سبز رنگ میں جگمگا اٹھیں۔
    • فلسطین کے حامی فٹبال شائقین کا اسرائیلی کھلاڑی مانور سولومون سے معاہدے پر ویسٹ ہیم پر تنقید
    • معروف پاکستانی بائیکر کومل جان دریائے سواں میں ڈوب کر جاں بحق
    • پاکستان 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے اور فخر کے ساتھ منا رہا ہے
    • یورپ ایک بار پھر شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں آگیا
    • میں نے ایان کو سمجھایا تھا کہ یہ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں گے: جيا علی
    • لبنان، شام اور غزہ کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا نہیں کریں گے:اسرائیلی وزیرِ دفاع
    • انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے مقدمے سے بری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ریان گوسلنگ کے سوا جینے کا سوچ بھی نہیں سکتی: ایما سٹون

    By Daily Khabrainستمبر 5, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیویارک(شوبزڈیسک)اداکارہ ایماسٹون نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی زندگی ان کے ساتھی اداکار ریان گوسلنگ کے بنا کچھ بھی نہیں۔خیال رہے کہ 29 سالہ ایما سٹون نے 37 سالہ کینیڈین اداکار ریان گوسلنگ کے ساتھ 2016 کی کامیاب ترین ہولی وڈ میوزیکل رومانٹک کامیڈی فلم ‘لالا لینڈ’ سمیت متعدد فلموں میں کام کیا ہے۔اسی فلم میں شاندار اداکاری دکھانے پر ایما اسٹون کو آسکر ایوارڈ بھی دیا گیا تھا۔اسی فلم نے 2016 کے آسکر میلے میں 6 ایوارڈز اپنے نام کیے تھے، تاہم ریان گوسلنگ بہترین اداکار کا ایوارڈ لینے میں ناکام رہے تھے۔اس فلم کے علاوہ ریان گوسلنگ اور ایما اسٹون نے 2011 کی رومانٹک فلم‘ کریزی، اسٹوپڈ لو’ اور 2013 کی فلم ‘گینگسٹر اسکواڈ’ میں بھی ایک ساتھ کام کیا ہے۔دونوں نے تمام فلموں میں ایک دوسرے کی محبت کا کردار ادا کیا ہے۔جس وجہ سے ان کی جوڑی کو بھی سراہا جاتا ہے۔فلموں میں ایک ساتھ رومانٹک کردار ادا کرنے کی وجہ سے دونوں کی دوستی بھی مشہور ہے اور اب اداکارہ نے ریان گوسلنگ کی دوستی کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں اپنے لیے سب سے اہم قرار دیا ہے۔ایما اسٹون نے ریان گوسلنگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ انتہائی پیارے اور خیال رکھنے والے دوست ہیں اور وہ ان کے سوا جینے کا سوچ بھی نہیں سکتیں۔اداکارہ نے اعتراف کیا کہ ان کی زندگی میں ریان گوسلنگ کا بہت عمل دخل ہے اور وہ ان کی بات مانتی ہیں۔اگرچہ اداکارہ نے یہ نہیں کہا کہ وہ ریان گوسلنگ سے محبت کرتی ہیں، تاہم ان کے اس بیان کے بعد دونوں میں محبت کی چہ مگوئیاں شروع ہوگئی ہیں۔خیال رہے کہ ایما اسٹون غیر شادی شدہ ہیں جب کہ ریان گوسلنگ شادی شادہ ہیں۔ریان گوسلنگ اس وقت امریکی اداکارہ ایوا مینڈس کے ساتھ رہ رہے ہیں اور ان سے ان کے 2 بچے بھی ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      میں نے ایان کو سمجھایا تھا کہ یہ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں گے: جيا علی

      نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا

      اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی بھی طلاق پر ختم، ڈاکٹر اعجاز وریس نے تصدیق کر دی

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.