Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
    • یوم دفاع پاکستان 6ستمبر1965ءکے شہدا و غازیوں کو قوم کا خراج عقیدت
    • سیاسی منظر نامے پر نئے صوبوں کی بحث پیپلز پارٹی مخالف،محسن نقوی حامی احسن اقبال کی15نئے صوبوں کی تجویز پر ہلچل
    • ایران کا امریکی بحری بیڑے پر حملے کا دعویٰ طیارہ بردار جہاز اور ڈسٹرائر نشانے پر
    • خیبر پختونخوا میں مختلف جھڑپوں کے دوران 21 خوارج ہلاک
    • اپریل 2027 میں پاکستان میں کھیلوں کا بڑا میلہ ساؤتھ ایشین گیمز میں 6 ہزار سے زائد کھلاڑی متوقع
    • پاکستان میں نیپال جیسی سیلابی تباہی کا خطرہ، ماہرین نے خبردار کردیا
    • پی ایس ایل کی تاریخیں بدلنے کا امکان، جنوری میں ٹورنامنٹ کرانے پر بات چیت
    • پاکستان صرف 55 رنز پر ڈھیر بھارت نے 7 وکٹوں سے میچ جیت لیا
    • ماؤنٹ آناک کراکاٹاؤ کی راکھ جکارتہ ایئرپورٹ پر پروازیں معطل
    • برائن لارا بھی عمران خان کے لیے بول پڑے
    • بلوچستان کا امن، خوشحالی اور عوامی بہبود ریاستی کوششوں کا مرکز : عاصم منیر
    • ایرانی حملے کا جواب، امریکی سینٹ کام نے 3 آئل ٹینکرز پر حملہ کر دیا
    • لوئس اینریکے 2030 تک پی ایس جی کلب کے کوچ مقرر
    • گلیات روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ مسافرمشکلات کا شکار
    • ہسپتال بھی محفوظ نہ رہے، PIMSکے بعد شیخ زاید میں آتشزدگی
    • لیون میں جھگڑا، فینرباہچے کے گرین ووڈ گینڈوز ی کو جرمانہ، پابندی عائد
    • پیڑول کے بعد بجلی بھی مہنگی 2’6 روپے فی یونٹ کا عوام پر بم گرا دیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شاہد کپور کے ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹس ہیک

    By Daily Khabrainستمبر 7, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی(ویب ڈیسک)بولی وڈ اداکار شاہد کپور کا ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاو¿نٹس ہیک کرلیے گئے جس کے بعد اس پر قابل اعتراض چیزیں پوسٹ کی گئی۔ گزشتہ روز شاہد کپور کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی، جس کے بعد ان کے دوستوں اور مداحوں نے انہیں مبارکبا دینے کا سلسلہ شروع کردیا، تاہم حیران کن بات یہ تھی کہ شاپد کپور نے خود اس خبر کا اعلان اپنے کسی اکاو¿نٹ پر نہیں کیا تھا۔شاہد کپور کی ہاں جب پہلی بچے ’میشا‘ کی پیدائش ہوئی تھی، تو انہوں نے ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ کے ذریعے خود اس خبر کا اعلان کرنے کے ساتھ مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیا تھا۔اور یہی وجہ ہے کہ شائقین ابھی بھی ان کی ٹویٹ کا انتظار کررہے تھے، تاہم بعدازاں خبر سامنے آئی کہ شاہد کپور کے ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاو¿نٹس نامعلوم افراد کی جانب سے ہیک کرلیے گئے ہیں۔شاہد کپور کے ٹوئٹر اکاو¿نٹ پر ہیکرز نے متعدد قابل اعتراض مواد شائع بھی کیا، جبکہ شاہد کپور کی فلم ’پدماوت‘ کے منفی کردار علاو¿الدین خلجی کی تعریف بھی کی۔بعدازاں شاہد کپور کی ٹیم نے ان کے انسٹاگرام اکاو¿نٹ تک رسائی واپس حاصل کرلی، جس کا اعلان اداکار نے انسٹاگرام پر شیئر ایک اسٹوری کے ذریعے کیا۔شاہد کپور نے بتایا کہ ان کے انسٹاگرام اور ٹوئٹر اکاو¿نٹس ہیک کرلیے گئے تھے، جبکہ اداکار نے انہیں ملنے والی مبارکباد پر شکریہ بھی ادا کیا۔شاہد کپور نے مداحوں کو انتباہ کیا کہ وہ ان کے ٹوئٹر اکاو¿نٹ پر فی الحال کسی سے رابطہ نہ کریں۔ شاہد کپور پہلے بولی وڈ اداکار نہیں جن کا اکاو¿نٹ ہیک کرلیا گیا ہو، ان سے قبل اداکار امیتابھ بچن کا ٹوئٹر اکاو¿نٹ بھی ہیک کیا جاچکا ہے۔جبکہ برطانیہ کی ٹی وی شخصیت کیٹی ہاپکنز کا ٹوئٹر اکاو¿نٹ ہیک کر لیا گیا تھا اور ان کی تصویر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی تھی۔معروف امریکی گلوکارہ اور اداکارہ ٹیلر سوئفٹ کا ٹوئٹر اور انسٹا گرام اکاو¿نٹ بھی ہیک کر لیا گیا تھا اور ان کی برہنہ تصویر پوسٹ کرنے کی دھمکی دی گئی تھی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      ڈزنی اسٹار کارلا جیفری 33 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

      تازہ ترین

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.