تازہ تر ین

فنکاروں نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کو ”مہنگائی بم “ قرار دیدیا

لاہور(شوبزڈیسک) شوبز فنکاروں نے گےس کی قےمتوں مےں143فےصداضافے کو ”مہنگائی بم “قرار دےتے ہوئے کہا ہے کہ تبدےلی کے نام پر اقتدار مےں آنےوالی تحر ےک انصاف قوم کو کس جرم کی سزا دے رہی ہے؟پہلے ہی مہنگائی کی چکی پسنے والی قوم پر حکومت مظالم کی انتہائی کر رہی ہے ۔ فلم سٹار ماہ نور ُگلوکارہ عےنی طاہر ہ ‘فلم سٹار مےگھا‘حسنہ بھٹی اور ہنی شہزادی نے کہا کہ پاکستانی قوم پہلے بدترےن مسائل کا شکار ہے ان حالات مےں گےس کی قےمتوں مےں مزےد اضافہ ظلم کی انتہاءہے اور ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہےں کہ وہ فوری طور پر اس اضافے کو واپس لےں ۔ عمران خان تبدےلی کے نعرے پر اقتدار مےں آئے مگر اب ملک مےں غر ےب عوام کو نہ جانے کس جرم کی سزا دی جا رہی ہے۔

ا گر ملک مےں حالات مےں ےہی رہے تواس مےں کوئی شک نہےں کہ قوم اس ظلم اور مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر آنے کےلئے بھی تےار ہوں گے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain